شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر ترکیہ روانہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ دو روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ روانہ ہوگئے۔ انہوں نے یہ دورا ترک صدر کی دعوت پر کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم ترک صدر رجب طیب اردگان کی دعوت پر ترکیہ کا دورہ کررہے ہیں، دونوں رہنما دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کریں گے۔

واضح رہے کہ وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور صدر اردگان استنبول شپ یارڈ میں پاک بحریہ کیلئے چار ملجم (MILGEM) کارویٹ جہازوں میں سے تیسرے پی این ایس خیبر کا افتتاح بھی کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں

عطا تارڑ

عدالت سے گزارش ہے کہ 9 مئی مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچائے۔ عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ عدالت سے گزارش ہے کہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے