Tag Archives: سرکاری دورہ

وزیر خارجہ کی سنگاپور کی صدر حلیمہ یعقوب سے ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور سنگاپور کی صدر حلیمہ یعقوب کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات کے دوران ممالک کے مابین دوطرفہ تعاون بڑھانے اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سرکاری دورہ پر …

Read More »

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی بوسنیا ہرزیگوینا کی وزیرِ خارجہ بسیرا ترکوویک سے ملاقات

بلاول

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری اوربوسنیا ہرزیگوینا کی وزیرِ خارجہ بسیرا ترکوویک کی اہم ملاقات ہوئی ہے۔  ذرائع کے مطابق انڈونیشیا کے صوبے بالی میں ہونے والی ملاقات کے دوران پاکستان اور بوسنیا ہرزیگوینا کے وزرائے خارجہ میں اعلیٰ سطح کے تبادلوں پر گفتگو ہوئی۔ تفصیلات …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر ترکیہ روانہ

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ دو روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ روانہ ہوگئے۔ انہوں نے یہ دورا ترک صدر کی دعوت پر کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم ترک صدر رجب طیب اردگان کی دعوت پر ترکیہ کا دورہ کررہے …

Read More »

آرمی چیف سرکاری دورے پر برطانیہ پہنچ گئے

جنرل قمر جاوید باوجوہ

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ رائل ملٹری اکیڈمی میں پاسنگ آوٹ پریڈ میں شرکت کے لئے برطانیہ پہنچ گئے۔ پاک فوج کے ترجمان (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل باجوہ سرکاری دورے پر برطانیہ پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایس پی …

Read More »

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زر داری 14 اور 15 جون کو سرکاری دورے پر ایران روانہ ہوں گے

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت)  وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹ وزرداری  14 اور 15 جون کو سرکاری دورے پر ایران روانہ ہوں گے، جہاں وزیر خارجہ اپنے ہم منصب سے خصوصی ملاقات کریں گے۔ ذرائع کے مطابق ایران کے دورے کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان باہمی تعلقات پر خصوصی بات …

Read More »

وزیر خارجہ شاہ محمو قریشی تین روزہ سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے

شاہ محمود جواد ظریف

تہران (پاک صحافت) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی تین روزہ سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے، جہاں وہ ایران کی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔  ذرائع کے مطابق وزیر خارجہ کے دورہ ایران کے دوران پاک ، ایران تیسری بارڈر کرسنگ، مند، پشین کے کھلنے کی بھی توقع ہے۔ …

Read More »