کراچی سٹی کورٹ

کراچی سٹی کورٹ نے اسرائیلی مصنوعات کی فروخت پر پابندی عائد کردی

کراچی (پاک صحافت) سٹی کورٹ نے اسرائیلی مصنوعات کی فروخت پر پابندی عائد کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے اعلامیہ جاری میں کہا گیا ہے کہ سٹی کورٹ کنٹین پراسرائیلی مصنوعات فروخت پر پابندی ہوگی، سٹی کورٹ کی حدود میں اسرائیلی مصنوعات فروخت نہیں کی جاسکتی ہیں ۔

کراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ اگر کسی نے خلاف ورزی کی تو سخت کارروائی کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں

شاہد خاقان عباسی نیب کے ایل این جی ریفرنس میں بری

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نیب کے ایل این جی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے