Tag Archives: بائیکاٹ

کراچی سٹی کورٹ نے اسرائیلی مصنوعات کی فروخت پر پابندی عائد کردی

کراچی سٹی کورٹ

کراچی (پاک صحافت) سٹی کورٹ نے اسرائیلی مصنوعات کی فروخت پر پابندی عائد کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے اعلامیہ جاری میں کہا گیا ہے کہ سٹی کورٹ کنٹین پراسرائیلی مصنوعات فروخت پر پابندی ہوگی، سٹی کورٹ کی حدود میں اسرائیلی مصنوعات فروخت نہیں …

Read More »

پی ٹی آئی سینیٹ الیکشن کے بائیکاٹ کا بہانہ بنا رہی ہے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی سینیٹ الیکشن کے بائیکاٹ کا بہانہ بنا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اب بھی الیکشن لڑ رہی ہے، ریٹائرمنٹ فائل نہیں کی۔ پی ٹی آئی والوں …

Read More »

مولانا فضل الرحمان کا انتخابی عمل کے بائیکاٹ کا اعلان

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمان نے انتخابی عمل کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا انتخابی عمل کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ مولانا فضل الرحمان نے صدر، وزیراعظم، سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخابی عمل …

Read More »

امریکی طلباء نے غزہ میں جنگ بندی کے لیے بھوک ہڑتال کی

فلسطین

پاک صحافت امریکہ کی براؤن یونیورسٹی کے طلباء نے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے بھوک ہڑتال شروع کر دی۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق بھوک ہڑتال پر بیٹھے طلبہ میں یہودی طلبہ بھی شامل ہیں۔ امریکی میڈیا ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ ان طلباء نے فلسطین میں …

Read More »

یہودی مصنوعات کے بائیکاٹ اور پاکستانی مصنوعات کے فروغ کیلئے میرا برانڈ پاکستان نمائش

میرا برانڈ پاکستان

کراچی (پاک صحافت) پاکستان بزنس فورم نے یہودی مصنوعات کے بائیکاٹ اور پاکستانی مصنوعات کے فروغ کیلئے ”میرا برانڈ پاکستان“ کے عنوان سے کراچی کے ایکسپو سینٹر میں ایک نمائش کا انعقاد کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر صحت سندھ ڈاکٹر سعد خالد نیاز نے ایکسپو سینٹر میں نمائش کا افتتاح …

Read More »

عالم اسلام اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ اور فلسطینیوں کیلیے عملی اقدامات کرے۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ عالم اسلام اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ اور فلسطینیوں کیلیے عملی اقدامات کرے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ایک بیان میں کہا ہے کہ فلسطینیوں نے مجبور ہوکر مزاحمت اور جدوجہد کا راستہ اپنایا، اسرائیل غاصب اور ناجائز ریاست …

Read More »

پاکستان علماء کونسل نے اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیل کردی

علامہ طاہر اشرفی

لاہور (پاک صحافت) چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر اشرفی نے اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیل کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حافظ طاہر اشرفی نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو اسرائیلی مصنوعات ہیں ان کا بائیکاٹ کیا جانا چاہیے، ہماری وزارت خارجہ کو ماضی کی …

Read More »

اب 90 دن میں الیکشن ہونے ضروری ہیں۔ حسن مرتضی

حسن مرتضی

لاہور (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کے رہنما حسن مرتضی کا کہنا ہے کہ اب 90 دن میں الیکشن ہونے ضروری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی پی رہنما حسن مرتضی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے نئی مردم شماری کی منظوری دی لیکن حلقہ بندیاں ضروری نہیں، …

Read More »

قرآن پاک کی بے حرمتی پر لبنانی نمازیوں کا غصہ/ سویڈش سامان نہ خریدیں

لبنان

پاک صحافت بیروت میں سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف احتجاجاً نماز جمعہ ادا کرنے کے بعد مشتعل لبنانی نمازی؛ لبنان کے دارالحکومت میں جمع ہوئے اور سویڈن کی بنی ہوئی اشیاء کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا۔ خبر رساں ایجنسی “اسپوتنک” کے مطابق، اس ریلی کے شرکاء …

Read More »

سویڈش اشیاء کا بائیکاٹ پاکستان میں ٹوئٹر پر پہلا ٹرینڈ بن گیا

بائیکاٹ

پاک صحافت سویڈن میں قرآن مجید کو نذر آتش کرنے کے مذموم فعل کے خلاف مذمت اور مسلم دنیا میں اس گھناؤنے فعل پر نفرت کی لہر کے ساتھ ہی ہیش ٹیگ “سویڈش سامان کی پابندی” پاکستان میں پہلا ٹرینڈ بن گیا۔ پاک صحافت کے مطابق، سویڈن کے خلاف رجحان …

Read More »