پاکستان پیپلزپارٹی نے سینیٹر شیری رحمن کو سینیٹ میں پارلیمانی لیڈرنامزد کردیا

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی نے سینیٹر شیری رحمن کو سینیٹ میں پارلیمانی لیڈرنامزد کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے سینیٹر شیری رحمن کو پارلیمانی لیڈر نامزدگی پر مبارک باد بھی دی۔

پیپلز پارٹی نے سینیٹر شیری رحمن کو سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر نامزد کیا تو چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی جانب سے مبارک باد دی گئی۔

یوسف رضا گیلانی نے امید ظاہر کی کہ سینیٹر شیری رحمن ایوان بالا کی قانون سازی میں اہم کردار ادا کرتی رہیں گی جبکہ سینیٹر شیری رحمن اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاکر عوامی مسائل کو اجاگر کریں گی۔

یہ بھی پڑھیں

رانا ثناءاللہ

ملک کی خاطر پی ٹی آئی کیساتھ بات چیت کیلئے تیار ہیں۔ رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ ہم ملک کی خاطر پی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے