Tag Archives: کامیاب

پی پی133، دوبارہ گنتی میں مسلم لیگ (ن) کے رانا محمد ارشد کامیاب

شاہ کوٹ (پاک صحافت) پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 133 میں دوبارہ گنتی میں مسلم لیگ (ن) کے رانا محمد ارشد کامیاب قرار پائے۔ ریٹرننگ آفیسر کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رانا محمد ارشد نے 44 ہزار 323 ووٹ حاصل کیے جب کہ آزاد امیدوار میاں عاطف نے …

Read More »

ووٹوں کی دوبارہ گنتی سے ن لیگی امیدوار عبدالرحمان خان کانجو کامیاب

عبدالرحمان خان

لودھراں (پاک صحافت) حلقہ این اے 154 لودھراں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار عبدالرحمان خان کانجو کامیاب ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے این اے 154 لودھراں سے ن لیگ کے امیدوار عبدالرحمان خان کانجو کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے …

Read More »

این اے 81 گوجرانوالہ سے ن لیگی امیدوار کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری

مسلم لیگ ن

گوجرانوالہ (پاک صحافت) این اے 81 گوجرانوالہ سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار اظہر قیوم نہرا کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے این اے 81 گوجرانوالہ سے اظہر قیوم نہرا کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ ن لیگ کے اظہر قیوم نہرا دوبارہ …

Read More »

پیپلزپارٹی کے 4، ن لیگ اور جے یو آئی کا ایک ایک سینیٹر منتخب

سینیٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ کی خالی 6 نشستوں کے لیے ضمنی انتخاب ہوا جس میں سے 4 پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن اور جے یو آئی نے ایک ایک نشست جیت لی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی نشست پر حکومتی اتحاد کے مشترکہ امیدوار یوسف رضا گیلانی اپنی …

Read More »

مخصوص نشستیں کامیاب جماعتوں کو ملتی ہیں، اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلہ نہ کرنے کا شور مچاتے ہیں، پھر خود ہی التوا مانگتے ہیں، مخصوص نشستیں آئین کے مطابق صرف اُن جماعتوں کو ملتی ہیں جو کامیاب ہوکر پارلیمان میں آئیں۔ …

Read More »

مولانا فضل الرحمن پشین سے جیت گئے

مولانا فضل الرحمن

کوئٹہ (پاک صحافت) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے پشین سے قومی اسمبلی نشست جیت لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمن نے عام انتخابات میں قومی اسمبلی کی دو نشستوں سے حصہ لیا اور ڈیرہ اسماعیل خان میں انہیں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ تاہم انہوں نے …

Read More »

شہباز شریف قومی اور صوبائی اسمبلی کی 2 نشستوں پر کامیاب

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے قومی اسمبلی کے حلقہ 123 اور صوبائی اسمبلی کے حلقہ 158 سے کامیابی حاصل کرلی۔ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق شہباز شریف لاہور کے حلقہ این اے 123 سے 63953 ووٹ لے کر کامیابی حاصل …

Read More »

“الاقصی طوفان” آپریشن کے 100 دن بعد اسرائیلی حکومت کے ملٹری انٹیلی جنس نظریے کا خاتمہ

نظام

پاک صحافت الاقصیٰ طوفان آپریشن فلسطینی مزاحمت کا واحد کامیاب اور حیران کن فوجی آپریشن نہیں تھا بلکہ اس نے ان بنیادوں کو تباہ کر دیا جن پر صیہونی حکومت کا فوجی انٹیلی جنس نظریہ قائم تھا۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق آج المیادین نیٹ ورک نے ایک مضمون …

Read More »

حکومت اور ٹی ایل پی میں مذاکرات کامیاب، تحفظ ناموس رسالت کیلئے کمیٹی تشکیل

رانا ثناءاللہ ٹی ایل پی

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ ٹی ایل پی نے حکومتی یقین دہانی پر احتجاج ختم کرنے کی حامی بھرلی، مطالبات پر ایک کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناموس …

Read More »

سندھ میں میئر کے تمام 6 عہدوں پر پیپلز پارٹی کامیاب

پیپلزپارٹی

کراچی (پاک صحافت) کراچی سمیت سندھ میں میئر کے تمام 6 عہدوں پر پیپلز پارٹی کامیاب ہوئی ہے۔ کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن میں مرتضی وہاب میئر منتخب ہوئے ہیں، حیدر آباد میں پیپلز پارٹی کے کاشف شورو میئر منتخب ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سکھر میونسپل کارپوریشن سے پیپلزپارٹی کے ارسلان …

Read More »