Tag Archives: مالی سال

موجودہ حکومت کی مینجمنٹ کیوجہ سے ملک نے ڈیفالٹ نہیں کیا۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ شہباز شریف حکومت کی مینجمنٹ کی وجہ سے ملک ڈیفالٹ نہیں کیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ کرنٹ اکاونٹ خسارہ 2 ارب 56 کروڑ ڈالر رہا ہے اور حکومتی کاوشوں سے …

Read More »

برطانیہ کا آئندہ مالی سال پاکستان کی مالی امداد تین گنا کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پاک صحافت) فارن، کامن ویلتھ اینڈ ڈیولپمنٹ آفس (ایف سی ڈ ی او) کی سربراہ جوموئیر نے کہا ہے کہ برطانیہ نے 25-2024 سے پاکستان کی مالی امداد سالانہ بنیادوں پر تین گنا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فارن، کامن ویلتھ اینڈ ڈیولپمنٹ آفس (ایف …

Read More »

نیا مالی سال 24-2023ء شروع ہوتے ہی ترقیاتی فنڈز کا اجراء

اسلام آباد (پاک صحافت) نیا مالی سال 24-2023ء شروع ہوتے ہی ترقیاتی فنڈز کا اجراء شروع ہو گیا۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق 959 ارب روپے کے ترقیاتی پروگرام سے 142 ارب 50 کروڑ روپے جاری کر دیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹیرینز کی ترقیاتی اسکیموں کے لیے 61 ارب …

Read More »

‏بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کیلئے مزید 16 ارب روپے کا اضافہ کیا ہے، اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ نئی مالی سال کے بجٹ میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کیلیے مزید 16 ارب روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔

Read More »

آئندہ مالی سال 24-2023 کا وفاقی بجٹ قومی اسمبلی سے کثرت رائے سے منظور

قومی اسمبلی

اسلام آباد (پاک صحافت) آئندہ مالی سال 24-2023 کا وفاقی بجٹ قومی اسمبلی سے کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا، فنانس بل کی شق وار منظوری لی گئی۔ قومی اسمبلی نے فنانس بل 24-2023 کی کثرت رائے سے منظوری دے دی، آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کا حجم …

Read More »

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے مالی سال 24-2023 کا بجٹ پیش کردیا

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے مالی سال بجٹ 24-2023 پیش کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں خطاب کے دورن وزیر خزانہ نے آغاز میں نواز شریف کی حکومت اور پی ٹی آئی کی سابقہ حکومت کا تقابلی جائزہ پیش کیا۔ انہوں نے کہا …

Read More »

نئے مالی سال کا بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا

اسلام آباد (پاک صحافت) نئے مالی سال کا بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، وزیر خزانہ اسحاق ڈار بجٹ تجاویز ایوان میں پیش کریں گے۔ ئے مالی سال کے بجٹ کا حجم 14500ارب روپے ہونے کا امکان ہے، ٹیکس وصولیوں کا ہدف 9200 ارب، قرض اور سود …

Read More »

وزیر خزانہ نے رواں مالی سال کی اقتصادی سروے رپورٹ پیش کردی

اسحاق ڈار

اسلام (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے رواں مالی سال کی اقتصادی سروے رپورٹ پیش کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ رواں سال برآمدات میں 12.1 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، رواں مالی سال معاشی ترقی کی شرح اعشاریہ 29 فیصد …

Read More »

نگران حکومتیں صرف چار مہینوں کا بجٹ دیں گی، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ نگران حکومتیں صرف چار مہینوں کا بجٹ دیں گی۔ انہوں نے کہاکہ آئندہ مالی سال کے لیے جی ڈی پی گروتھ کا ہدف ساڑھے 3 فیصد اور افراط زر کی شرح کو 21 فیصد تک لانے …

Read More »

وزیر اعظم کی جانب سے اسلام آباد میں 10 سال سے زیر تعمیر جیل کا کام فوری مکمل کرنے کا حکم

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں 10 سال سے زیر تعمیر  جیل کا کام فوری طور پر مکل کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔  خیال رہے کہ وزیراعظم نے اگلے مالی سال میں مکمل کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم …

Read More »