Tag Archives: مسترد

اقوام متحدہ میں فلسطین کے نمائندے: امریکی مسودہ قرارداد یک طرفہ تھا

پارلیمنٹ

پاک صحافت اقوام متحدہ میں فلسطینی اتھارٹی کے سفیر اور مستقل نمائندے نے اعلان کیا کہ امریکی مسودہ قرارداد کو واضح وجوہات کی بنا پر مسترد کر دیا گیا اور یہ اس مسودے کا “یک طرفہ پن” تھا۔ پاک صحافت کے مطابق اقوام متحدہ میں فلسطینی اتھارٹی کے سفیر اور …

Read More »

چیف الیکشن کمشنر کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست ناقابل سماعت قرار

سکندر سلطان راجہ

لاہور (پاک صحافت) ہائیکورٹ نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر اعتراض بحال رکھتے ہوئے درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے محمد آفاق ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت میں درخواست گزار کے …

Read More »

حمزہ شہباز کی کامیابی کیخلاف درخواست مسترد

حمزہ شہباز

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حمزہ شہباز کی کامیابی کے خلاف عالیہ حمزہ کی درخواست مسترد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقے این اے 118 لاہور سے حمزہ شہباز کی کامیابی کے خلاف عالیہ حمزہ کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے تحریری حکم نامہ …

Read More »

حکومت نے آئی ایم ایف کا این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی کا مطالبہ مسترد کردیا

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت پاکستان نے آئی ایم ایف کا نیشنل فنانس کمیشن ایوارڈ میں تبدیلی کامطالبہ مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محصولات بہتر بنانے کیلئے متبادل ذرائع تلاش کیے جائیں گے، این ایف سی کے اخراجات میں وفاق اور صوبے مل کر نئی حکمت عملی بناسکتے ہیں۔ وفاق اور …

Read More »

نیتن یاہو نے جنگ بندی کے لیے حماس کی شرائط قبول نہیں کیں

کیبینیٹ

پاک صحافت فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی طرف سے غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کے حوالے سے دیے گئے جواب کے ابتدائی ردعمل میں صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے دفتر نے اس تحریک کی شرائط کو “غیر معقول” قرار دیا اور کہا۔ انہیں قبول نہیں کیا. …

Read More »

الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کردی

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ اور صدرارتی امیدوار محمود خان اچکزئی کی صدر مملکت کا انتخاب ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کردی گئی۔ الیکشن کمیشن نے صدارتی …

Read More »

الیکشن کمیشن کی جانب سے تین حلقوں کے نتائج کیخلاف درخواستیں مسترد

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن کی جانب سے تین حلقوں کے نتائج کیخلاف درخواستیں مسترد کی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کراچی کے قومی اسمبلی کے تین حلقوں کے نتائج کیخلاف درخواستیں مسترد کردیں اور تینوں حلقوں کے نتائج کیخلاف درخواست گزاروں کو الیکشن ٹریبونل …

Read More »

صدر نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کی سمری مسترد کر دی

عارف علوی

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کی سمری مسترد کر کے واپس بھیج دی۔ ذرائع ایوان صدر کے مطابق صدر کے مطابق پہلے خواتین اور اقلیتوں کی نشستوں کو مکمل کیا جائے۔ ذرائع کے مطابق صدر عارف علوی کو 5 دن …

Read More »

مسلم لیگ (ن) کا کے پی میں انتخابی نتائج مسترد کرنے کا اعلان

اختیار ولی خان

(پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا نے صوبائی حلقوں کے نتائج کو مسترد کردیا۔ ان کا کہنا ہے کہ صوبے میں دھاندلی نہیں پی ٹی آئی کے لیے ڈکیتی کی گئی ہے۔ (ن) لیگ کے مرکزی رہنما و ترجمان اختیار ولی خان نے جاری کردہ بیان میں نتائج کو …

Read More »

فلسطینی پناہ گزین: ہم غزہ چھوڑنے کے بجائے مرنا پسند کریں گے

بے گھر

پاک صحافت رفح شہر میں پناہ لینے والے فلسطینیوں نے کہا ہے کہ وہ صیہونی حکومت کے زمینی حملے کے خوف کے باوجود کبھی بھی علاقہ چھوڑ کر نہیں جائیں گے۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق، ترکی کی “اناطولیہ” نیوز ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے ان فلسطینی پناہ گزینوں …

Read More »