Tag Archives: مطلوب

سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں انتہائی مطلوب 2 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں انتہائی مطلوب 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران …

Read More »

خیبرپختونخوا میں مطلوب 152 دہشتگردوں کی فہرست جاری

سی ٹی ڈی

پشاور (پاک صحافت) خیبر پختونخوا میں مطلوب 152 دہشتگردوں کی فہرست جاری کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا اور ملک کے دیگر حصوں میں دہشتگردی کے واقعات میں انتہائی مطلوب 152 دہشت گردوں کی فہرست جاری کردی گئی ہے، مطلوبہ دہشت گردوں کی اطلاع پر 1 کروڑ تک …

Read More »

افغانستان مطلوب دہشت گردوں کو پاکستان کے حوالے کرے۔ وزیر اطلاعات بلوچستان

جان اچکزئی

کوئٹہ (پاک صحافت) وزیر اطلاعات بلوچستان کا کہنا ہے کہ افغانستان مطلوب دہشت گردوں کو پاکستان کے حوالے کرے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نگراں صوبائی وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا میں ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت …

Read More »

انسانی اسمگلنگ میں ملوث انتہائی مطلوب 156 ملزم ایف آئی اے کی ریڈ بک میں شامل

اسلام آباد (پاک صحافت) انسانی اسمگلنگ میں ملوث انتہائی مطلوب 156 ملزمان کو وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کی ریڈ بک میں شامل کر لیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ ایف آئی اے کی 2023ء کے لیے مرتب کردہ ریڈ بک میں 8 خواتین انسانی اسمگلرز بھی شامل ہیں۔ …

Read More »

پاکستان کو مطلوب دہشتگرد ٹی ٹی پی کے ترجمان خالد خراسانی ہلاک

خالد خراسانی

اسلام آباد (پاک صحافت) متعدد دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث تحریک طالبان کے ترجمان خالد خراسانی جو پاکستان کو انتہائی مطلوب تھا افغانستان میں ہلاک ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک طالبان پاکستان کے انتہائی اہم دہشت گرد محمد خراسانی افغان صوبے ننگرہار میں مارا گیا ہے۔ ٹی ٹی پی …

Read More »