Tag Archives: نگران وزیر

حکومت سوشل میڈیا پر غیرقانونی سرگرمیوں پر سخت کارروائی کرے گی، مرتضیٰ سولنگی

مرتضی سولنگی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ حکومت سوشل میڈیا پر غیرقانونی سرگرمیوں پر سخت کارروائی کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر اشرفی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اظہار رائے کی آزادی …

Read More »

پاکستان معصوم فلسطینیوں کے خلاف تشدد کی کارروائیوں کی مذمت کرتا ہے، جلیل عباس جیلانی

جلیل عباس جیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیرِ خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان معصوم فلسطینیوں کے خلاف تشدد کی کارروائیوں کی مذمت کرتا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ دنیا ایسے اقدامات سے نظریں اٹھانے کی متحمل نہیں ہو سکتی۔ تفصیلات کے مطابق جلیل عباس جیلانی نے جاری …

Read More »

چند لوگ 9 مئی واقعے کو دوبارہ کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں، نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب

لاہور (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ چند لوگ 9 مئی واقعے کو دوبارہ کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے ادویات کی اسٹوریج کے لیے گودام کے افتتاح کے موقع پر کہا کہ اگر کسی نے …

Read More »

الیکشن سے سامنے آنے والی منتخب قیادت کو چاہیے بنیادی مسائل حل کرے، مرتضیٰ سولنگی

مرتضی سولنگی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ الیکشن سے سامنے آنے والی منتخب قیادت کو چاہیے بنیادی مسائل حل کرے۔لاہور میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ معاشی مسائل، آبادی پر کنٹرول اور گورننس ریفارمز پر کام …

Read More »

پی ٹی آئی کو دھمکانے، اغوا کرنے اور مہم چلانے نہ دینے کے الزامات بے بنیاد ہیں، مرتضیٰ سولنگی

مرتضی سولنگی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں حکومت نے پی ٹی آئی کے امیدواروں اور کارکنوں کو دھمکانے، اغوا کرنے اور مہم چلانے کا موقع نہ دینے کے الزامات بے بنیاد قرار دے دیے۔ مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو لیول پلیئنگ فیلڈ نہ دینےکے الزامات بے بنیاد …

Read More »

8 فروری کے انتخابات سے متعلق بہت سے لوگوں نے قیاس آرائیاں کیں، مرتضیٰ سولنگی

مرتضی سولنگی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وفاقی وزیرِ اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ 8 فروری کے انتخابات سے متعلق بہت سے لوگوں نے قیاس آرائیاں کیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ الیکشن سے متعلق بے بنیاد پروپیگنڈا کیا …

Read More »

افواہوں پر دھیان نہ دیں، سیکریٹری الیکشن کمیشن واقعی علیل ہیں، مرتضیٰ سولنگی

مرتضی سولنگی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہے کہ افواہوں پر دھیان نہ دیں، سیکریٹری الیکشن کمیشن واقعی علیل ہیں۔ وزیر اطلاعات نے کہا کہ ‏الیکشن کمیشن مکمل طور پر فعال ہے، کسی قسم کا کوئی بحران نہیں۔ تفصیلات کے مطابق اپنے بیان میں مرتضیٰ …

Read More »

پاکستانی فری لانسر اب بذریعہ پے پال پیسے وصول کر سکیں گے، نگراں وزیرِ آئی ٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیر آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن ڈاکٹر عمر سیف کا کہنا ہے کہ پاکستانی فری لانسر اب پے پال کے ذریعے پیسے وصول کر سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے ویڈیو بیان میں ڈاکٹر عمر سیف …

Read More »

نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے ای رجسٹری ماڈل سینٹر کا افتتاح کر دیا

لاہور (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے ای رجسٹری ماڈل سینٹر کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ لاہور میں ای رجسٹری سینٹر نے کام شروع کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ داتا دربار رجسٹریشن آفس …

Read More »

مسئلہ کشمیر کی وجہ سے غزہ کا درد سمجھ سکتے ہیں، احمد شاہ

کراچی (پاک صحافت) نگراں وزیر اطلاعات سندھ احمد شاہ نے کہا ہے کہ کشمیر کے مسئلے کی وجہ سے غزہ کا درد سمجھ سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی قونصل خانہ میں جنرل قاسم سلیمانی کی برسی پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب تک مظلوم …

Read More »