شہباز شریف

وزیراعظم کی لندن میں شاہ چارلس کی تقریب تاجپوشی میں شریک عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں

لندن (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے لندن میں شاہ چارلس کی تقریب تاج پوشی میں شریک کئی عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں۔

تفصیلات کے مطابق شاہ چارلس کی تاج پوشی کی تقریب دنیا بھر سے مختلف ممالک کے سربراہان شریک ہوئے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے لندن میں سری لنکن صدر رانیل وکرما سنگھے سے گفتگو کی اور دوطرفہ اور علاقائی تعاون کاجائزہ لیا۔

اس کے علاوہ وزیراعظم نے مالدیپ کے صدر ابراہیم محمد صالح، زیمبیا، ماریشس، مالٹا اور برازیل کے صدور سے بھی ملاقاتیں کیں۔ شہباز شریف نے دولت مشترکہ تنظیم کی سیکرٹری جنرل پیٹریشیا، اسکاٹ لینڈ اور برطانوی وزیر اینڈریومچل سے بھی ملاقاتیں کیں۔

یہ بھی پڑھیں

اسحاق ڈار

پاکستان کو بیرونی اسپانسرڈ دہشتگردی کا سامنا ہے۔ وزیر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ بھارتی رہنماؤں کے پاکستان مخالف …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے