علامہ طاہر اشرفی

اگر جنرل باجوہ عمران خان کے اقتدار کے لیے معاون ہوں تو اچھے، ورنہ برے ہیں، طاہر اشرفی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف کے نمائندہ خصوصی طاہر اشرفی نے سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اگر جنرل باجوہ عمران خان کے اقتدار کے لیے معاون ہوں تو اچھے، ورنہ برے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ طاہر اشرفی نے کہا کہ عمران خان پہلے کہتے تھے کہ جنرل باجوہ جمہوریت پسند ہیں۔ طاہر اشرف کا کہنا تھا کہ عمران خان کے مشروط مذاکرات کی گنجائش نہیں، فیٹف اور خارجہ امور پر بھی جنرل ریٹائرڈ باجوہ کا کردار اہم رہا ہے۔

واضح رہے کہ پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ طاہر اشرفی نے کہا کہ برطانیہ، کینیڈا، امریکا میں اسلامو فوبیا پر کیا کیا ہو رہا ہے، 2 روز قبل امریکی وزارت نے پاکستان کا نام بلیک لسٹ میں شامل کیا ہے۔ امریکی وزارتِ خارجہ کے پاس موجود معلومات حقائق پر مبنی نہیں، ہم امریکا کو پاکستان آنے کی دعوت دیتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

خرم دستگیر

سب سے زیادہ تنقید پارلیمان کے نمائندوں پر ہوتی ہے۔ خرم دستگیر

لاہور (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ سب سے زیادہ تنقید پارلیمان کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے