عطا تارڑ

عمران خان، ان کی بیگم اور گوگی پاکستان کو لوٹ کر کھا گئے، عطا تارڑ

گوجرانوالہ (پاک صحافت) وزیراعظم میاں شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان، ان کی بیگم اور گوگی پاکستان کو لوٹ کر کھا گئے، اب نیب نے بلایا ہے تو جائیں، اپنی بیگم کا ہاتھ پکڑ کر جواب دیں۔

تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے سوال کیا کہ آخر ضد کس بات کی ہے کہ کچھ ججوں کو بینچ میں شامل کیا جائے۔ ان کا کہنا ہے کہ ن لیگ عدلیہ کا احترام کرنا چاہتی ہے مگر دیوار سے نہ لگایا جائے۔

واضح رہے کہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما مسلم لیگ ن نے مزید کہا کہ آڈیو سامنے آ چکی اور ان کے خلاف ریفرنس بھی آ چکا، کل خاندانی ذرائع سے میڈیا پر صفائیاں دی گئیں۔

یہ بھی پڑھیں

ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان نے بھارتی وزیراعظم کے جنگجویانہ بیان کو مسترد کردیا

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے 26 جولائی کے بھارتی وزیراعظم کے جنگجویانہ بیان کو …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے