Uncategorized

عالمی ادارہ صحت کی کورونا مریضوں سے متعلق نئی ہدایات

ڈبلیو ایچ او

جنیوا (پاک صحافت) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کورونا وائرس سے متعلق نئی ہدایات جاری کردی ہیں، ڈبلیو ایچ او کے مطابق یہ ہدایات طویل المعیاد کورونا علامات کے مریضوں کے لئے بھی انہتائی مفید ہیں۔عالمی ادارہ صحت کی ہدایات کے تحت ماہرین مریض کو ایسی دوا کی …

Read More »

فواد عالم کی سنچری کی بدولت جنوبی افریقا کے خلاف پاکستانی ٹیم کی پوزیشن مضبوط

ٹیسٹ میچ

کراچی (پاک صحافت)  جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز قومی ٹیم کے بلے بازفواد عالم کی سنچری نے پاکستان کی پوزیشن مضبوط کر لی۔  خیال رہے کہ فواد عالم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سنچری اسکور کی تاہم وہ 109 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے۔ …

Read More »

آلوبخارے کے جادوئی فوائد، دل اورجگر کے مریضوں کے لئے خوشخبری

آلو بخارہ

کراچی (پاک صحافت)  آلو بخارہ ایک  ایسا پھل ہےجو آلوچہ کو سکھانے کے بعد تیار ہوتا ہے، آلو بخارہ غذا کے ساتھ ساتھ دوا بھی ہے، ماہرین صحت کی جانب دل اور جگر کے مریضوں کو  اس کے استعمال کی تاکید کی جاتی ہے، طبی ماہرین کے مطابق خشک آلو …

Read More »

پاکستان جنوبی افریقا ٹیسٹ سیریز، پاکستانی اسپنرز کا جادو چل گیا

کرکٹ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ کے پہلے دن کا کھیل ختم، پہلے روز ہی پاکستانی اسپنرز کا جادو چل گیا،  ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے جنوبی افریقہ کی پوری ٹیم 220 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ ڈین ایلگر نے 58، جارج …

Read More »

کورونا وائرس سے محفوظ رکھنے والا اسپرے متعارف

کورونا اسپرے

لندن (پاک صحافت)  ماہرین کی جانب سے ایک ایسے اسپرے پر کام کیا جارہا ہے جو آپکو کورونا وائرس سے محفوظ رکھ سکتا ہے،  غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں برمنگھم یونیورسٹی کے محققین ایسے اسپرے پر کام کر رہے ہیں جو کووڈ 19 سے 2 دن کا …

Read More »

پاکستان اور جنوبی افریقا 14 سال بعد کل مد مقابل ہوں گے

پاکستان بقابلہ جنوبی افریقا

کراچی (پاک صحافت) پاکستان اور جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیمیں 14 سال بعد کل کراچی نیشنل اسڈیم میں مدمقابل ہوں گے، جس کے لئے دونوں ٹیموں نے بھرپور پریکٹس بھی کر لی ہے۔  خیال رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان ہونے والی ٹیسٹ سیریز ٹرافی کی رونمائی بھی کردی گئی …

Read More »

اسرائیل جوبائیڈن انتظامیہ پر یہودی آبادکاری کا ایجنڈا مسلط کرنے کی کوشش کررہا ہے: رپورٹ

اسرائیل جوبائیڈن انتظامیہ پر یہودی آبادکاری کا ایجنڈا مسلط کرنے کی کوشش کررہا ہے: رپورٹ

رام اللہ (پاک صحافت) ایک فلسطینی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ قابض اسرائیلی حکومت مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں یہودی آباد کاروں کے لیے ہزاروں آبادکاری یونٹ تعمیر کرنے نئی آبادکاری کے منصوبوں کو منظور کرتے ہوئے جوبائیڈن انتظامیہ پر یہودی آبادکاری کا ایجنڈا مسلط کرنے کی …

Read More »

بچوں کے نزلہ و زکام کا آسان علاج

بچوں میں نزلہ و زکام کا علاج

کراچی (پاک صحافت) نزلہ و زکام  کا وائرس ایک وائرس ہے، جسے ناصرف بچے بلکہ بڑے بھی متاثر ہوتے ہیں،  یہ ایک ایسا وائرس ہے جو آسانی سے ایک شخص سے دوسرے شخص میں منتقل ہوجاتا ہے،  ماہرین نے اسی ضمن میں چند ایسی ہدایات جاری کی ہیں جن کی …

Read More »

مصباح الحق کا اپنی کارکردگی سے مطمئن نہ ہونے کا اعتراف

ہیڈ کوچ

کراچی (پاک صحافت) قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے اپنی کارکردگی سے مطمئن نہ ہونے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی کارکردگی سے مطمئن نہیں اور ابھی بہت بہتری لانے کی ضرورت ہے تاہم  وہ پریشان نہیں کہ بعد میں کیا ہوگا، اس وقت …

Read More »

انار کا جوس پیئیں اور بے شمار بیماریوں سے محفوظ رہیں

انار کا رس

کراچی (پاک صحافت)  انار قدرت کا ایک ایسا تحفہ ہے جس میں بے شمار بیماریوں کا علاج پوشیدہ ہے، طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ صرف انار کا پھل ہی نہیں بلکہ اس کے درخت کا چھال سمیت  پھول، پھل ، پھل کا چھلکا بلکہ اس کی پتیاں بھی انسانی …

Read More »