Uncategorized

کسی بھی ٹیم کو اس کے ہوم گراؤنڈ پر کھیلنا آسان نہیں ہوتا،جنوبی افریقی کپتان

جنوبی افریقی کپتان

کراچی (پاک صحافت) جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے  کپتان کوئنٹن ڈی کوک نے پاکستانی ٹیم کو سخت حریف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سمیت کسی بھی ٹیم کو اس کے ہوم گراؤنڈ پر کھیلنا آسان نہیں ہوتا، جنوبی افریقی ٹیم کو اندازہ ہے کہ پاکستان اپنے گھر پر …

Read More »

ذیابیطس سے نجات پائیں صرف 6 ماہ میں

ذیابیطس

کراچی (پاک صحافت) ذیابیطس کے مریضوں کے لئے بڑی خوشخبری، طبی ماہرین کے مطابق اب ذیابیطس سے صرف 6 ماہ کے عرصے میں نجات پانا ممکن ہے۔ جی ہاں طبی ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ کم کاربوہائیڈریٹس والی غذاؤں کے استعمال سے مریضوں کو ذیابیطس ٹائٹ 2 بیماری سے …

Read More »

اپنی بات پر قائم ہوں، موجودہ مینجمنٹ کے ساتھ نہیں کھیل سکتا، محمد عامر کا دوٹوک موقف

فاسٹ بولر

لاہور (پاک صحافت) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے مصباح اور وقار یونس کے ہوتے ہوئے کھیلنے سے صاف انکار کر دیا،  ان کا کہنا ہے کہ ہیڈ کوچ مصباح الحق اور وقار یونس ایک پیج پر نہیں، ہیڈ کوچ کچھ اور بولنگ کوچ کچھ اور کہتے …

Read More »

جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی، 14 سال بعد پاک سرزمین پر میچ کھیلے گی

کراچی (پاک صحافت) جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم 14 سال بعد سیریز کھیلنے پاکستان پہنچ گئی ہے، اس سے قبل جنوبی افریقی ٹیم 2007 میں پاکستان آئی تھی۔ ذرائع کے مطابق مہمان ٹیم چارٹرڈ طیارے سے کراچی پہنچی ہے۔ ٹیم کی قیادت کوئنٹن ڈی کوک کررہے ہیں جب کہ ٹیم …

Read More »

سیاہ زیتون کے حیران کن فوائد

زیتون کے فوائد

کراچی (پاک صحافت) کیا آپ جانتے ہیں کہ سیاہ زیتوں میں وٹامن اے کی بھرپور مقدار پائی جاتی ہے،  جو آنکھوں کے لئے انتہائی مفید ہوتی ہے، ماہرین صحت کے مطابق وٹامن کی یہ قسم آنکھوں کی بینائی کو بھی بڑھاتی ہے۔ اس کے علاوہ سیاہ زیتون میں ترش اجزا …

Read More »

سردیوں میں خشک جلد کو نرم و ملائم بنانے کا آسان طریقہ

نرم و ملائم جلد

کراچی (پاک صحافت) سردیاں آتے ہی  تقریبا ہر فرد کے ساتھ خشک جلد کا مسئلہ شروع ہوجاتابعض حالات میں جلد پر پپڑیاں سی بھی جمنے لگتی ہیں اور رنگ بھی کالا سا پڑجاتا ہے خاص طور خشک جلد والوں کو اس موسم میں بہت پریشانی اٹھانی پڑتی ہے۔ ماہرین کے …

Read More »

مصباح الحق کی ٹیم کے ساتھ بورڈ میں بھی عزت نہیں رہی، عاقب جاوید

سابق کرکٹر

لاہور (پاک صحافت) سابق کرکٹر عاقب جاوید نے ایک بار پھر مصباح الحق کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ مصابح کی اب ٹیم کے ساتھ ساتھ بورڈ میں بھی پہلے جیسے عزت نہیں رہی۔  ان کا کہنا ہے کہ مصباح دیوار سے لگ چکے ہیں۔ تفصیلات کے …

Read More »

خبردار! کان کی صفائی آپ کو قوت سماعت سے محروم بھی کرسکتی ہے

رسکی عمل

کراچی (پاک صحافت) کیا آپ جانتے ہیں کہ کان کی صفائی کرنا کتنا خطرناک ثابت ہوسکتا ہے، ذرا سے بے احتیاطی آپ کو قوت سماعت سے محروم بھی کرسکتی ہے۔ اکثر لوگ اپنے کان کی صفائی کیلئے روئی کی تیلیوں یا کسی بھی چیز کا استعمال کرتے ہیں جو انتہائی …

Read More »

جنوبی افریقا کے خلاف سیریز ، امام الحق کی شرکت خدشات کا شکار

اوپنر بلے باز

لاہور (پاک صحافت) جنوبی افریکا کے خلاف سیریز میں قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین امام الحق کی شرکت خدشات کا شکار ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق  امام الحق بائیں ہاتھ کے انگوٹھے کی انجری سے مکمل صحت یاب نہ ہو سکے جس کے باعث جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز …

Read More »

صحت مند رہنے کے لئے ایک دن میں کتنی مونگ پھلی کھاسکتے ہیں؟ ماہرین نے بتادیا

موسم سرما کی سوغات

کراچی (پاک صحافت) ہر موسم کی ایک سوغات ضرور ہوتی ہے، اسی طرح موسم سرما کی سوغات مونگ پھلی ہے، موسم سرما آتے ہی مونگ پھلی کی مانگ بھی بڑھ جاتی ہے۔ جی ہاں موسم سرما کے دوران تقریبا ہر گھر میں مونگ پھلی کھائی جاتی ہے، لیکن کیا آپ …

Read More »