اہم خبریں

دشمن پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کے لئے فسادات کرا رہا ہے: شبلی فراز

اسلام آباد(پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی ساری باتیں بے بنیاد ہیں  دہشتگردی کا حالیہ سانحہ کوئی پہلا واقعہ نہیں ہے دشمن پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کے لئے ملک میں شیعہ سنی فسادات کرا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  اپوزیشن پر …

Read More »

ڈونلد ٹرمپ امریکی اداروں اور قومی سلامتی کے لیے بڑا خطرہ، عہدے سے برطرف کرنے کا مسودہ تیار کرلیا گیا

ڈونلد ٹرمپ امریکی اداروں اور قومی سلامتی کے لیے بڑا خطرہ، عہدے سے برطرف کرنے کا مسودہ تیار کرلیا گیا

واشنگٹن (پاک صحافت) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی اداروں اور قومی سلامتی کے لیے بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئے جلد ہی عہدے سے برطرف کرنے کے لیے ڈیموکریٹس نے مواخذہ تیار کرلیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کے لیے ڈیموکریٹس نے 4 صفحات پر …

Read More »

کان کنوں کی تدفین کے بعد وزیر اعظم کوئٹہ پہنچ گئے

کان کنوں کی تدفین کے بعد وزیر اعظم کوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ (پاک صحافت) سانحۂ مچھ میں جاں بحق ہونے والے کان کنوں کے ورثاء کے لواحقین سے اظہار تعزیت کے لئے وزیراعظم عمران خان کوئٹہ پہنچ گئے ہیں۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ بلوچستان کے دارالحکومت آمد کے موقع پر وزیراعظم کے ہمراہ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد و دیگر …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ نے مجبور ہوکر آخرکار اپنی ذلت آمیز شکست تسلیم کرلی

ڈونلڈ ٹرمپ نے مجبور ہوکر آخرکار اپنی ذلت آمیز شکست تسلیم کرلی

واشنگٹن (پاک صحافت) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آخر کار مجبو ہوکر صدارتی انتخاب میں اپنے سیاسی حریف جوبائیڈن کے مقابلے میں باقاعدہ طور پر اپنی ذلت آمیز شکست تسلیم کرلی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے اے پی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے پہلی بار 3 نومبر کے صدارتی انتخاب میں اپنی …

Read More »

امریکا کے منتخب صدر جو بائیڈن نے ڈونلڈ ٹرمپ کو باغی قرار دے دیا

امریکا کے منتخب صدر جو بائیڈن نے ڈونلڈ ٹرمپ کو باغی قرار دے دیا

واشنگٹن (پاک صحافت) امریکا کے منتخب صدر جو بائیڈن نے امریکی ایوان نمائندگان کیپیٹل ہل پر دھاوا بولنے والے مظاہرین سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کو بغاوت کا مرتکب قرار دیتے ہوئے انہیں باغی قرار دے دیا۔ خبر رساں ایجنسی اے پی کے مطابق سینیٹ …

Read More »

وزیر خارجہ کی سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک کے وزرائے خارجہ سے ٹیلی فونک گفتگو

وزیر خارجہ کی سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک کے وزرائے خارجہ سے ٹیلی فونک گفتگو

اسلام آباد (پاک صحافت)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نےقطر اور خلیجی ممالک کے مابین تنازعات کے حل کو خطے میں امن اور استحکام  کیلئے مثبت قدم قرار دیا اس قدم سے خلیجی ممالک کے مابین اعتماد اور تعاون کو فروغ ملے گا۔انہوں نے سعودی عرب کے مثبت کردار کو سراہا۔ …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کا ایوان نمائندگان پر دھاوا، 4 افراد ہلاک، درجنوں کو گرفتار کرلیا گیا

ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کا ایوان نمائندگان پر دھاوا، 4 افراد ہلاک، درجنوں کو گرفتار کرلیا گیا

واشنگٹن (پاک صحافت) امریکہ میں صدارتی انتخابات میں ذلت آمیز شکست کے بعد جہاں ڈونلڈ ٹرمپ نے ان نتائج کو جعلی قرار دیتے ہوئے متعدد بار اقتدار نہ چھوڑنے کی دھمکی دی تھی وہیں آج امریکی پارلیمنٹ پر ڈونلڈٹرمپ کے حامیوں نے حملہ کرکے توڑ پھوڑ کی جس کے بعدپولیس …

Read More »

پاکستان کا افغانستان سےدہشتگردوں کیخلاف کارروائی کامطالبہ

ایف اے ٹی ایف پر اہم پیشرفت ہوئی ہے

اسلام آباد(پاک صحافت) پاکستانی حکومت  نےافغان حکومت کو متنبہ کیا ہے کہ  افغان سرزمین سے دہشتگردوں کی سرگرمیوں کے استعمال ہورہی ہے اور ہم اس کی مذمت کرتے ہیں۔ افغان حکومت دہشتگردوں اور پاک فوج پر حملہ کرنے والوں کیخلاف فوری کارروائی کرے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ زاہدحفیظ …

Read More »

احساس پروگرام دنیا بھر میں اپنی مثال آپ بنے گا: وزیر اعظم

احساس پروگرام دنیا بھر میں اپنی مثال آپ بنے گا

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم نے مستحق افراد کو کھانا فراہم کرنے کیلئے پیش کی گئی تجاویز کو سراہتے ہوئے زور دیا ہے کہ  احساس پروگرام دنیا بھر میں اپنی مثال آپ بنے گا ۔ایسے علاقوں کی نشاندہی کو ترجیحی بنیادوں پر یقینی بنایا جائے جہاں لوگ معاشی مشکلات …

Read More »

کشمیریوں کی جدوجہد آزادی میں ان کی حمایت جاری رکھیں گے: وزیر اعظم

کشمیریوں کی جدوجہد آزادی میں ان کی حمایت جاری رکھیں گے

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم عمران خان نے کشمیریوں کے یوم حق خودارادیت کے موقع پرکہا کہ پاکستان کشمیریوں کی جدجہد آزادی میں کے ساتھ ہے اور اپنی حمایت جاری رکھے گا۔عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے۔ تفصیلات کے مطابق ٹوئیر پر دیے …

Read More »