اہم خبریں

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کی خود مختاری کے حق میں قرارداد منظور کرلی گئی

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کی خود مختاری کے حق میں قرارداد منظور کرلی گئی

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطینی قوم کی خود مختاری اور آزادی کے حق میں کثرت رائے سے قرارداد منظور کی گئی، قرار داد میں مشرقی بیت المقدس کو فلسطینی ریاست کا دارالحکومت قرار دینے کی حمایت کی گئی۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق جنرل اسمبلی میں فلسطینی قوم کی …

Read More »

متعدد افراد کے قتل میں ملوث سعودی ولیعہد محمد بن سلمان نے امریکہ سے عدالتی تحفظ فراہم کرنے کی اپیل کردی

متعدد افراد کے قتل میں ملوث سعودی ولیعہد محمد بن سلمان نے امریکہ سے عدالتی تحفظ فراہم کرنے کی اپیل کردی

 امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب کے حساس ادارے کے ایک سابق افسر کو قتل کرنے کے اقدام کے تعلق سے ٹرمپ انتظامیہ سعودی عرب کے ولیعہد شہزاد محمد بن سلمان کو عدالتی تحفظ فراہم کئے جانے کی درخواست کا جائزہ لے رہی ہے۔ اطلاعات …

Read More »

عراق میں امریکی سفارتخانے پر متعدد راکٹوں سے حملہ کردیا گیا

عراق میں امریکی سفارتخانے پر متعدد راکٹوں سے حملہ کردیا گیا

عراقی سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ اتوار کے روز بغداد کے بھاری سیکیورٹی کے حامل گرین زون میں تین کتیوشا راکٹ گرے جس میں امریکی سفارتخانے کو نشانہ بنایا گیا۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق عراقی فوج کے مطابق ایک کالعدم گروپ نے وہ راکٹ فائر کیے تھے جو …

Read More »

امریکی نومنتخب صدر جو بائیڈن نے اپنی ماحولیاتی ٹیم میں پاکستانی نژاد علی زیدی کو اہم عہدہ دے دیا

امریکی نومنتخب صدر جو بائیڈن نے اپنی ماحولیاتی ٹیم میں پاکستانی نژاد علی زیدی کو اہم عہدہ دے دیا

امریکا کے نومنتخب صدر جو بائیڈن نے اپنی ماحولیاتی ٹیم کے اہم ارکان کے تقرر کا اعلان کردیا ہے جن میں پاکستانی نژاد علی زیدی بھی شامل ہے جو وائٹ ہاؤس کے ڈپٹی کلائمٹ کوآرڈینیٹر کے فرائض سرانجام دیں گے۔ پاکستان کے سرکاری خبر رساں ادارے اے پی پی کی …

Read More »

پاکستان پر اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیئے شدید دباؤ ہے، سینئر صحافی سمیع ابراہیم نے اہم انکشاف کردیا

پاکستان پر اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیئے شدید دباؤ ہے، سینئر صحافی سمیع ابراہیم نے اہم انکشاف کردیا

سینئر صحافی سمیع ابراہیم کا کہنا ہے کہ پاکستان سے جہاز سعودی عرب گیا، یہ جہاز کسی مقصد کے لیے ہی گیا ہو بالکل ایسے ہی جیسے نواز شریف کے دور میں بھارت سے کچھ بزنس مین بغیر ویزے کے پاکستان آئے، خصوصی پرواز سے ائیرپورٹ پر اترے، اسی طرح …

Read More »

کسی دباؤ میں نہیں آئیں گے، پاکستان کا اہم فیصلہ، سعودی عرب کو مزید ایک ارب ڈالر واپس کردیئے

کسی دباؤ میں نہیں آئیں گے، پاکستان کا اہم فیصلہ، سعودی عرب کو مزید ایک ارب ڈالر واپس کردیئے

پاکستان نے سعودی عرب کو قرض کی دوسری قسط کے طور پر ایک ارب ڈالر ادا کر دیئے اور اگلے ماہ مزید ایک ارب ڈالر کی ادائیگی کے لیے بیجنگ سے کمورشل قرض حاصل کرنے کے لیے رابطہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق تجزیہ کاروں …

Read More »

سانحہ آرمی پبلک اسکول، آنسو بھری آنکھوں سے ملک بھر میں ننہے شہداء کی یاد منائی گئی

سانحہ آرمی پبلک اسکول، آنسو بھری آنکھوں سے ملک بھر میں ننہے شہداء کی یاد منائی گئی

پشاور میں 6 سال قبل ہونے والے سانحہ آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) میں شہید ہونے والوں کی آج چھٹی برسی منائی جارہی ہے، 16 دسمبر 2014 کو کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 6 دہشت گردوں نے اے پی ایس پر بزدلانہ کارروائی کرتے ہوئے 132 طالبِ علموں اور عملے …

Read More »

لاہور جلسے کے بعد اپوزیشن اتحاد کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا

لاہور جلسے کے بعد اپوزیشن اتحاد کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا

لاہور میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسے کے بعد اس اپوزیشن اتحاد خاص طور پر مسلم لیگ (ن) کی مرکزی قیادت، منتظمین اور کارکنان کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تھانہ لاری اڈہ میں گریٹر اقبال پارک کے سیکیورٹی انچارج محمد ضمیر کی مدعیت میں …

Read More »

بھارتی کسانوں نے کسان مخالف قانون واپس نہ لینے تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کردیا

بھارتی کسانوں نے کسان مخالف قانون واپس نہ لینے تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کردیا

بھارتی حکومت کی جانب سے منظور کردہ متنازع زرعی قوانین کے خلاف کاشت کاروں کا احتجاج 19 ویں روز بھی جاری ہے، کسان تنظیموں اور رہنماؤں نے پیر کو ایک روزہ بھوک ہڑتال کی ہے۔ احتجاج کے 19 ویں روز گزشتہ روز صبح آٹھ بجے سے شام پانچ بجے تک …

Read More »

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی اپوزیشن اتحاد پر شدید تنقید، کیا کہا جانیئے اس رپورٹ میں

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی اپوزیشن اتحاد پر شدید تنقید، کیا کہا جانیئے اس رپورٹ میں

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کے الٹی میٹم کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم استعفیٰ نہیں دیں گے اور اسمبلیاں تحلیل نہیں کی جائیں گی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ …

Read More »