اہم خبریں

عمران خان جس چیز کا نوٹس لیتے ہیں اس کا بیڑہ غرق ہو جاتا ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیر  احسن اقبال نے وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے ملکی معیشت کی تباہی کا ذمہ دار قرا ر دے دیا۔ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ  عمران خان جس چیز کا نوٹس لیتے …

Read More »

حکمرانوں نے چند ٹکوں کے عوض اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف کے قدموں میں ڈال دیا، عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

اسلام آباد (پا ک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ بڑے بڑے دعوے کرنے والے حکمرانوں نے چند ٹکوں کے عوض اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف کے قدموں میں ڈال دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ حکومت اور اسکے …

Read More »

عمران خان نے جو بویا تھا وہ کاٹنے کا وقت آگیا ہے۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ عمران خان نے جو بویا تھا اب وہ کاٹنے کا وقت آگیا ہے۔ دوسروں کو چور کہتے کہتے خود کرپشن اور لوٹ مار کی نئی تاریخ رقم کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق …

Read More »

سیاسی اختلافات کو بات چیت اور سیاسی طریقے سے حل کیا جائے، مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے گزشتہ روز کراچی میں پیش آنے والے واقعے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی اختلافات  کو بات چیت اور سیاسی طریقے سے حل کیا جائے۔ دوسری جانب سے انہوں نے ایم کیو ایم رہنما امین الحق …

Read More »

جعلی وزیراعظم کے پر کاٹ دیے گئے ہیں، میاں افتخار

میاں افتخار حسین

چارسدہ (پاک صحافت) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی)  کے مرکزی سیکریٹری جنرل میاں افتخار نے وزیر اعظم عمران خان کو ملکی تاریخ کا کرپٹ ترین وزیر اعظم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جعلی وزیراعظم کے پر کاٹ دیےگئے ہیں، وقت آئے گا عمران خان کا ساتھ دینا والا …

Read More »

عمران نیازی پاکستان اور پاکستانیوں کے لئے خطرناک نہیں بلکہ مہلک ترین ثابت ہوئے، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کاکہنا ہے کہ عمران نیازی کے نئے پاکستان میں صرف کرپشن ہوئی۔ ان کا کہنا ہے کہ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر غور کرنا ہوگا کہ ایک نااہل، نالائق اور کرپٹ شخص …

Read More »

مولانا فضل الرحمن نے پی ٹی آئی حکومت کیخلاف خطرے کی گھنٹی بجادی

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا پی ٹی آئی حکومت کے خلاف خطرے کی گھنٹی بجاتے ہوئے کہنا ہے کہ دو ہزار بائیس تحریک انصاف کی حکومت کا آخری سال ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کی پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل …

Read More »

نواز شریف کا فضل الرحمان سے رابطہ، ہر قدم پر پی ڈی ایم کاساتھ دینے کی یقین دہانی

ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، اس موقع پر نواز شریف نے مولانا فضل الرحمان کو یقین دہانی کرائی ہے کہ پی …

Read More »

سلیکٹڈ کو مزید برداشت نہیں کریں گے، بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو

حیدرآباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کسانوں سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے کہا کہ آج پاکستان کا ہاری کسان بھوکا سو رہا ہے، غربت میں مارا پھر رہا ہے ، پاکستان جو ایک زرعی ملک کے نام سے پہچانا جاتا تھا ، زرعی معیشت …

Read More »

تحریک انصاف کا کارکن اور ووٹر عمران خان کا اصل چہرہ پہچان چکا ہے۔ پی ٹی آئی رہنما

احمد جواد

اسلام آباد (پاک صحافت) احمد جواد کا کہنا ہے کہ عمران خان کا مکروہ چہرہ اب تحریک انصاف کے ہر کارکن اور ووٹر کے سامنے بے نقاب ہوچکا ہے، عمران خان دوبارہ قوم کو بے وقوف نہیں بناسکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے سابق مرکزی سیکریٹری اطلاعات …

Read More »