اہم خبریں

سرمایہ کاری منصوبوں کے معیار پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سرمایہ کاری منصوبوں کے معیار پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق بیرونی سرمایہ کاری کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ غیر ملکی سرمایہ کاری کو فروغ دینا حکومت …

Read More »

پاکستان کی دمشق میں ایرانی سفارتخانے پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی سفارتخانے کے قونصلر سیکشن پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ ایک بیان میں دفتر خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ متاثرین کے اہلخانہ، ایرانی حکومت و عوام سے تعزیت کرتے ہیں۔ ترجمان نے کہا کہ …

Read More »

پاکستان میں حالیہ دہشتگردی کا منبع افغانستان میں ہے، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ جس طرح ساری دنیا میں بارڈر ہیں پاک افغان بارڈر کو بھی ویسا ہونا چاہیے، لوگ ویزا لیکر پاکستان آئیں اور کاروبار کریں، فری کھاتے میں جو لوگ بارڈر کراس کرتے ہیں ان میں دہشتگرد بھی آتے ہیں۔ …

Read More »

صدر آصف زرداری سے ترکمانستان کے سفیر کی ملاقات

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف زرداری سے پیر کو پاکستان میں ترکمانستان کے سفیر عطا جان موولاموف نے ایوان صدر اسلام آباد میں ملاقات کی۔ اس موقع پر ترکمان کے سفیر سے گفتگو کرتے ہوئے صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے …

Read More »

وزیراعظم دورے پر داسو پہنچ گئے، چینی سفیر ہمراہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف 1 روزہ دورے پر داسو پہنچ گئے، چین کے سفیر کے ہمراہ تقریب میں شرکت کی۔ وزیراعظم شہباز شریف داسوڈیم پر ترقیاتی کام کا جائزہ لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم داسو منصوبے پر چینی کمپنی کے انجینئرز سے بھی ملاقات کریں گے۔ …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کی روسی صدر پیوٹن کو دورۂ پاکستان کی دعوت

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان روس کے ساتھ متعدد شعبوں بالخصوص توانائی، تجارت اور سرمایہ کاری میں دوطرفہ تعاون بڑھانا چاہتا ہے۔ اسلام آباد میں روس کے سفیر البرٹ پی خوریف نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں وزیراعظم نے روس …

Read More »

وزیراعظم کا کرپٹ افسران کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

شہباز شریف کابینہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے کرپٹ افسران کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، وفاقی کابینہ کے ارکان، صوبائی وزرائے اعلی اور اعلی سطح کے سرکاری افسران نے شرکت …

Read More »

پاکستان اپنے فلسطینی بھائیوں کیساتھ کھڑا رہے گا، صدر مملکت

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑا رہے گا اور ہر فورم پر آواز بلند کرے گا، فلسطینی عوام بہادر ہیں، اسرائیلی قبضے کے خلاف طویل جدوجہد کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صدر آصف زرداری سے …

Read More »

صدر آصف زرداری سے ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم کی ملاقات

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف زرداری سے ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم نے ملاقات کی اور ایرانی صدر کی جانب سے صدرِ پاکستان کیلئے تہنیتی پیغام پہنچایا۔ ایرانی سفیر نے صدر مملکت آصف علی زرداری کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ صدر مملکت آصف زرداری نے …

Read More »

جاپان میں انگریزی زبان سکھانے کیلئے 32 پاکستانی اساتذہ کا انتخاب

اسلام آباد (پاک صحافت) پاک جاپان تاریخ میں پہلی بار جاپان نے پاکستان سے انگریزی سکھانے کے لیے 32 اساتذہ منتخب کرلیے۔ بہترین تنخواہ اور مراعات کے ساتھ تمام اساتذہ جاپان پہنچ گئے۔ اس حوالے سے سفیر پاکستان رضا بشیر تارڑ نے کہا کہ جاپان میں انگریزی زبان سکھانے کے …

Read More »