اہم خبریں

پاکستان کا سب سے بڑا آئی ٹی پارک بنانے کا فیصلہ، جگہ بھی مختص، سی ڈی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد کی کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے پاکستان کا سب سے بڑا آئی ٹی پارک بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ شہر اقتدار کے سیکٹر جی 10 میں 3.3 ایکڑ رقبے پر آئی ٹی پارک بنانے کی منظوری بھی دے دی گئی۔ اس حوالے سے …

Read More »

وزیراعظم نے حکومتی اخراجات کم کرنے کیلئے کمیٹی بنادی

وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی حکومت کے اخراجات کم کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی۔ اس حوالے سے کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق کمیٹی 7 ممبران پر مشتمل ہوگی جو کہ سرکاری اخراجات میں کمی لانے کے لیے عملی منصوبہ پیش کرے …

Read More »

طیب اردوگان کا آصف زرداری کو ٹیلی فون، عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

آصف زرداری طیب اردوگان

اسلام آباد (پاک صحافت) ترک صدر رجب طیب اردوگان نے صدر آصف علی زرداری کو ٹیلی فون کیا اور عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد بھی دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے صدر آصف علی زرداری کو ٹیلی فون کیا۔ دونوں صدور نے دوطرفہ اہمیت کے …

Read More »

وزیراعلی پنجاب سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے امریکی قونصل جنرل کرسٹن ہاکنز نے لاہور میں ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے پنجاب اورامریکا کے درمیان اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پنجاب میں اعلی تعلیم کے فروغ اور پنجاب کے …

Read More »

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے 8 رکنی قانونی اصلاحات کمیٹی بنا دی

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی سربراہی میں 8 رکنی قانونی اصلاحات کمیٹی بنا دی۔ ترجمان وزارتِ قانون و انصاف نے کہا کہ قانونی اصلاحات کمیٹی کی سربراہی سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کریں گے، کمیٹی اراکان میں اسحاق ڈار، شاہد حامد، …

Read More »

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا اپنی تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ

اسلام آباد (پاک صحافت) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے اپنی تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایوانِ صدر کی طرف سے جاری ہونے والے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ صدرِ مملکت نے یہ فیصلہ ملک کو درپیش معاشی چیلنجز کے پیشِ نظر کیا۔ اعلامیے کے مطابق صدر …

Read More »

رویت ہلال کمیٹی نے رمضان المبارک کے چاند کا اعلان کردیا، کل پہلا روزہ ہوگا

چاند

اسلام آباد (پاک صحافت) رویت ہلال کمیٹی نے رمضان المبارک کے چاند کا اعلان کردیا ہے اور کل پہلا روزہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے، کل پہلا روزہ ہوگا، چاند کی پیدائش پاکستانی وقت کے مطابق اتوار کو دن 2 بجے ہوچکی تھی …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف کی ملاقات

جنرل عاصم منیر شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات میں ملک کی اندرونی وبیرونی سیکیورٹی صورتحال پربات چیت ہوئی۔ ذرائع کے مطابق اس سے قبل وزیراعظم شہباز شریف سے سربراہ …

Read More »

سیاست کی آڑ میں عدم استحکام لانے والوں سے کوئی رعایت نہیں ہوگی۔ وزیراعلی پنجاب

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ سیاست کی آڑ میں عدم استحکام لانے والوں سے کوئی رعایت نہیں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ رمضان میں عوام کو ریلیف ملے گا، رمضان میں پوری دنیا میں قیمتیں نیچے جاتی ہیں …

Read More »

آصف علی زرداری کو گارڈ آف آنر پیش

اسلام آباد (پاک صحافت) ایوان صدر میں صدرِ مملکت آصف علی زرداری کے اعزاز میں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ صدر آصف علی زرداری گارڈ آف آنر کے لیے بگھی میں پہنچے۔ مسلح افراد کے دستے نے صدرِ مملکت کو گارڈ آف آنر پیش کیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ …

Read More »