اہم خبریں

متحدہ عرب امارات نے پاکستان کیلئے مزید ایک ارب ڈالر قرض کی منظوری دیدی

شہبازشریف یو اے ای

اسلام آباد (پاک صحافت) متحدہ عرب امارات کی جانب سے پاکستان کیلئے مزید ایک ارب ڈالر قرض کی منظوری کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات ہوئی ہے، یو اے ای کے صدر …

Read More »

گزشتہ رات پنجاب اسمبلی کی تاریخ کا بدترین واقعہ ہوا، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے  پنجاب اسمبلی کی کاروائی کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ رات پنجاب اسمبلی کی تاریخ کا بدترین واقعہ ہوا۔ خیال رہے کہ حمزہ شہباز نے پنجاب اسمبلی کی کاروائی کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کیا ہے۔ …

Read More »

وزیراعظم کیجانب سے آٹے کی مصنوعی قلت کرکے مہنگائی کرنے والوں کو سزا دینے کا اعلان

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ آٹے کی مصنوعی قلت کرکے مہنگائی کرنے والوں کو کڑی سزا دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہنگامی اجلاس میں گندم اور آٹے کی مصنوعی قلت و ذخیرہ اندوزی پر غور کیا گیا۔ وزیراعظم …

Read More »

پاکستان اپنے غیرملکی زرمبادلہ کے ذخائر کی پوزیشن میں بہتری کیطرف گامزن ہے۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان مستقبل قریب میں اپنے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کی پوزیشن میں بہتری کی طرف گامزن ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کا کمرشل بینکوں کے …

Read More »

جنیوا کانفرنس انتہائی کامیاب ثابت ہوئی، وزیر اعظم شہباز شریف

وزیراعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جنیوا کانفرنس انتہائی کامیاب ثابت ہوئی ۔ وزیر اعظم نے بتایا کہ جنیوا کانفرنس میں 9.7 ارب ڈالر کی امداد کے وعدے کیے گئے۔ وزیر اعظم کے مطابق سب سے زیادہ 4.2 ارب ڈالر امداد کا اعلان اسلامک ڈیولپمنٹ …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو 24  گھنٹے کا ٹائم دے دیا

چوہدری پرویز الہی

لاہور (پاک صحافت) لاہور ہائی کورٹ نے وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی کو 24 گھنٹے کا وقت دیتے ہوئے کہا ہے کہ پرویز الہی کے کےپاس 24 گھنٹے ہیں، 186 ارکان کی سپورٹ ہونی چاہیے۔ یاد رہے کہ رہے کہ لاہور ہائی کورٹ کےپانچ رکنی بینچ نے 23 دسمبر …

Read More »

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں انفرا اسٹرکچر کی تعمیر اولین ترجیح ہے۔ وزیر خارجہ

بلاول بھٹو

جنیوا (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں انفرا اسٹرکچر کی تعمیر اولین ترجیح ہے۔ تفصیلات کے مطابق جنیوا میں ہونے والی ڈونرز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں …

Read More »

آرمی چیف کی اماراتی صدر سے ملاقات، دفاعی و عسکری تعاون پرتبادلہ خیال

آرمی چیف عاصم منیر

ابوظہبی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ابوظہبی میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر متحدہ عرب امارات کے دورے پر ابوظہبی پہنچے ہیں۔ اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کی نوازشریف سے جنیوا میں ملاقات

شہباز نواز شریف

جنیوا (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے جنیوا میں اپنے بڑے بھائی میاں محمد نواز شریف سے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی پارٹی قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف سے جنیوا میں ملاقات ہوئی ہے، وزیراعظم شہباز شریف نے مریم نواز سے بھی ملاقات …

Read More »

عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمر کے وارنٹ جاری

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے عدم پیشی پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمر کے وارنٹ جاری کر دیئے۔  ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے تینوں کے قابل ضمانت وارنٹ جاری کیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے عدم …

Read More »