اہم خبریں

ہم سی پیک کے دوسرے مرحلے میں داخل ہوگئے۔ وزیراعظم شہباز شریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہم سی پیک کے دوسرے مرحلے میں داخل ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سی پیک کے 10 سال مکمل ہونے پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری (سی …

Read More »

سی پیک پاکستان اور چین کے درمیان دوستی کے نئے دور کا آغاز ہے۔ چینی نائب وزیراعظم

چینی نائب وزیراعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) چینی نائب وزیراعظم کا کہنا ہے کہ سی پیک پاکستان اور چین کے درمیان دوستی کے نئے دور کا آغاز ہے۔ تفصیلات کے مطابق سی پیک کی دس سالہ تقریبات کے سلسلے میں اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چینی نائب وزیراعظم نے کہا …

Read More »

پاکستان اور چین کے درمیان مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور چین کے درمیان ایم ایل ون کے فریم ورک اور شاہراہ قراقرم کی ری الائنمنٹ سمیت مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط ہو گئے۔ خیال رہے کہ  وزیرِ اعظم شہباز شریف اور چینی نائب وزیرِ اعظم ہی لی فینگ نے بھی تقریب میں شرکت کی۔ …

Read More »

یقین ہے کہ پاکستان کی معیشت بہت جلد مستحکم ہوجائےگی، اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ یقین ہے کہ پاکستان کی معیشت بہت جلد مستحکم ہوجائےگی۔ انہوں نے یہ بات بینک آف چائنہ اسلام آباد برانچ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ تٖفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بینک …

Read More »

صدر، وزیراعظم سمیت سیاسی رہنماوں کی باجوڑ دھماکے کی مذمت

صدر وزیراعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر، وزیراعظم سمیت دیگر سیاسی رہنماوں نے باجوڑ دھماکے کی مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف نے باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے ورکرز کنونشن میں ہونے والے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے گہرے دکھ اور افسوس …

Read More »

مولانا فضل الرحمن کا باجوڑ دھماکے کے متعلق وزیراعظم، وزیراعلی سے انکوائری کا مطالبہ

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمان نے باجوڑ دھماکے پر وزیراعظم شہباز شریف اور نگراں وزیراعلی خیبرپختونخوا سے واقعہ کی انکوائری کا مطالبہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے باجوڑ میں پارٹی کے ورکرز کنونشن میں دھماکے پر اظہار افسوس کرتے …

Read More »

چین کے نائب وزیراعظم 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

چین

اسلام آباد (پاک صحافت) چین کے نائب وزیراعظم 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چین کے صدر شی جن پنگ کے خصوصی نمائندے اور نائب وزیراعظم ہی لیفینگ 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ وفاقی وزرا احسن اقبال، رانا ثناءاللہ نے چینی …

Read More »

دبئی مادام تساو میوزم میں بینظیر بھٹو کا مجسمہ نصب، تقریب میں بلاول بھٹو کی شرکت

بلاول بھٹو بے نظیر

دبئی (پاک صحافت) دبئی کے مادام تساو میوزیم میں سابق وزیراعظم پاکستان بینظیر بھٹو کا مومی مجسمہ نصب کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مجسمے کی تقریب رونمائی میں وزیر خارجہ و بینظیر بھٹو کے بیٹے بلاول بھٹو زرداری نے شرکت کی ہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے …

Read More »

باجوڑ میں جے یو آئی کے کنونشن میں دھماکا، مقامی امیر سمیت 40 افراد جاں بحق

دھماکا

باجوڑ (پاک صحافت) باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام کے کنونشن میں دھماکا ہوا ہے۔ جس میں امیر جے یو آئی خار سمیت 39 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ کے صدر مقام خار میں دھماکہ اس وقت ہوا جب جمعیت علمائے اسلام (ف) کے زیر …

Read More »

اگر آئی ایم ایف کا پروگرام نہیں ہوتا تو ہمارے پاس پلان تھا کہ کیسے آگے بڑھنا ہے، وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اگر آئی ایم ایف کا پروگرام نہیں ہوتا تو ہمارے پاس پلان تھا کہ کیسے آگے بڑھنا ہے۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کو بر وقت مکمل کیا جائے گا، آنے والے …

Read More »