ٹیکنالوجی

مسلسل دو ناکامیوں کے بعد جاپان کا راکٹ خلا میں روانہ

(پاک صحافت) جاپان نے مسلسل دو ناکام کوششوں کے بعد بالآخر اپنا H3 فلیگ شپ راکٹ کامیابی کے ساتھ خلا میں روانہ کر دیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق جاپان ایرو اسپیس ایکسپلوریشن ایجنسی نے ایک براہ راست نشریات میں بتایا کہ اسمارٹ لینڈر آف انویسٹیگیشن مون (SLIM) H3 نے …

Read More »

انٹرنیٹ پر غلط معلومات شیئر کرنیوالوں کیخلاف گوگل کا اہم اقدام

(پاک صحافت) انٹرنیٹ کے مقبول ترین سرچ انجن گوگل نے یورپی یونین کے انتخابات سے قبل غلط معلومات کے خلاف مہم شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ یورپی یونین کے شہری خطے میں پالیسیوں اور قوانین کی منظوری کے لیےجون میں نئی یورپی پارلیمنٹ کا انتخاب کریں گے جس کیلئے …

Read More »

اوپن اے آئی نے تحریری ہدایات سے ویڈیو بنانے والا ٹول متعارف کروا دیا

(پاک صحافت) چیٹ جی پی ٹی تیار کرنے والی کمپنی اوپن اے آئی نے تحریری ہدایات سے ویڈیو بنانے والا ٹول متعارف کروا دیا۔ اوپن اے آئی نے سورا (Sora) نامی اے آئی ٹول متعارف کروادیا ہے جس کی مدد سے صارفین تحریری ہدایت سے ویڈیو تخلیق کرسکیں گے۔ اوپن …

Read More »

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر دہشتگردوں کو سہولت فراہم کرنے کا الزام

(پاک صحافت) دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر دہشت گردوں کو سہولیات فراہم کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کو اس وقت شدید قسم کے تنازع کا سامنا کرنا پڑا جب …

Read More »

گوگل میپس کے اینڈرائیڈ صارفین کیلئے نیا کارآمد فیچر متعارف

گوگل میپس

(پاک صحافت) گوگل میپس میں ایک ایسا فیچر اینڈرائیڈ صارفین کے لیے متعارف کرایا جا رہا ہے جو کافی عرصے سے آئی او ایس ڈیوائسز میں دستیاب ہے۔ 9 ٹو 5 گوگل کی رپورٹ کے مطابق اینڈرائیڈ کے لیے گوگل میپس ایپ کے اس نئے فیچر سے اینڈرائیڈ صارفین کے …

Read More »

واٹس ایپ نے ویب صارفین کی آسانی کیلئے دلچسپ فیچر پر کام شروع کردیا

واٹس ایپ

(پاک صحافت) پیغام رسانی کی ایپلی کیشن واٹس ایپ نے ویب صارفین کی آسانی کے لیے ایک نئے فیچر پر کام شروع کردیا۔ ویب سائٹ واٹس ایپ بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق ایپلی کیشن نے ‘فیورٹ کانٹیکٹس’ کے فیچر پر کام شروع کیا ہے جس کے تحت صارفین وقت …

Read More »

2023 میں دنیا میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والا فون کونسا رہا؟

اسمارٹ فون

(پاک صحافت) دنیا میں 2023 میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والا اسمارٹ فون کوئی سستی اینڈرائیڈ ڈیوائس نہیں بلکہ ایپل کا مہنگا ترین آئی فون 14 پرو میکس تھا۔ یہ دعویٰ اسمارٹ فونز کی فروخت کے اعدادوشمار جاری کرنے والی کمپنی Canalys نے ایک رپورٹ میں کیا، اس رپورٹ …

Read More »

یوٹیوب میں 2 بہترین فیچرز کا اضافہ

یوٹیوب

(پاک صحافت) گوگل کی مقبول ترین سروس یوٹیوب میں 2 بہترین فیچرز کا اضافہ کیا گیا ہے۔ ان میں سے ایک فیچر یوٹیوب شارٹس کے حوالے سے ہے۔ یوٹیوب شارٹس استعمال کرنے والے صارفین اب مختصر ویڈیوز کے اس سیکشن کو لائیو ویڈیو اسٹریمنگ کے لیے بھی استعمال کر سکیں …

Read More »

گوگل اسسٹنٹ کا عہد اختتام پذیر، بارڈ کا نام بھی تبدیل کر دیا گیا

(پاک صحافت) گوگل کے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی سے لیس چیٹ بوٹ بارڈ کا نام تبدیل کر دیا گیا ہے جبکہ صارفین گوگل اسسٹنٹ کو بھی جلد الوداع کہہ دیں گے۔ گوگل بارڈ کا نام اب جیمنائی رکھ دیا گیا ہے جو اس کمپنی کا وہ اے …

Read More »

واٹس ایپ تھرڈ پارٹی چیٹ سپورٹ کو متعارف کرانے کے لیے تیار

واٹس ایپ

(پاک صحافت) یورپ میں مارچ 2024 سے ڈیجیٹل مارکیٹس ایکٹ (ڈی ایم اے) کا اطلاق ہو رہا ہے اور اس کو مدنظر رکھتے ہوئے واٹس ایپ کی جانب سے دیگر میسجنگ نیٹ ورکس کو اپنی ایپ کا حصہ بنانے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ واٹس ایپ کے انجینئرنگ ڈائریکٹر …

Read More »