ٹیکنالوجی

واٹس ایپ میں ایک بہت کارآمد فیچر کا اضافہ

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ کی جانب سے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ایک کارآمد فیچر متعارف کرانے کے لیے کام کیا جا رہا ہے۔ اس فیچر سے صارفین وائس میسج کو سننے کی بجائے پڑھ سکیں گے۔ ایک رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ کی جانب سے وائس میسجز کو ٹرانسکرئب کرنے …

Read More »

یوٹیوب میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ

یوٹیوب

(پاک صحافت) گوگل کی جانب سے ویڈیو شیئرنگ سروس یوٹیوب کو بہتر بنانے کے لیے مسلسل کام کیا جاتا ہے۔ اب یوٹیوب میں ایک دلچسپ فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے جو صارفین کو ضرور پسند آئے گا۔ ملٹی ویو نامی یہ فیچر یوٹیوب ٹی وی ایپ کے لیے …

Read More »

اے آئی ٹیکنالوجی کی مدد سے سیلاب کی 7 دن قبل درست پیشگوئی کرنے میں کامیابی

(پاک صحافت) گوگل نے اعلان کیا ہے کہ اس نے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کے ذریعے قبل از وقت دریائی سیلاب کی درست پیشگوئی کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ خیال رہے کہ گوگل کی جانب سے حالیہ عرصے میں اے آئی ٹیکنالوجی پر بہت زیادہ کام …

Read More »

زیادہ توانائی جمع کرنے والے سولر پینل کی تیاری میں پیشرفت

(پاک صحافت) سائنسدانوں نے ایک نئی قسم کے سولر پینل کی تیاری میں پیشرفت کی ہے جو سورج کی روشنی کو زیادہ جذب کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ Perovskite نامی میٹریل کو لیبارٹری تجربات میں سولر پینلز کے لیے بہترین دریافت کیا گیا تھا۔ مگر اس میٹریل سے کمرشل سولر …

Read More »

تھریڈز میں ٹرینڈنگ ٹاپکس کا فیچر متعارف

(پاک صحافت) میٹا کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم تھریڈز میں ایک نئے فیچر ٹرینڈنگ ناؤ کا اضافہ کیا ہے۔ یہ نیا فیچر تھریڈز نے ایکس (ٹوئٹر کا نیا نام) ٹرینڈز کے مقابلے میں متعارف کرایا ہے۔ میٹا کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ کے مطابق ابتدا میں یہ فیچر …

Read More »

سوشل میڈیا نیٹ ورک لنکڈان میں گیمز متعارف کرانے کا فیصلہ

لنکڈ ان

(پاک صحافت) سوشل میڈیا پلیٹ فارم لنکڈان کا استعمال بیشتر افراد ملازمت کی تلاش کے لیے کرتے ہیں اور عموماً اسی سے متعلق فیچرز متعارف کرائے جاتے ہیں۔ مگر مائیکرو سافٹ کی زیر ملکیت اس پلیٹ فارم میں ایسا اضافہ کیا جا رہا ہے جو اس کے صارفین کے لیے …

Read More »

انسٹا گرام کا ‘پوسٹ ٹو دی پاسٹ’ نامی نیا فیچر کس کام آئے گا؟

انسٹاگرام

(پاک صحافت) انسٹا گرام میں ایک دلچسپ فیچر ‘پوسٹ ٹو دی پاسٹ’ کی آزمائش کی جا رہی ہے۔ اس فیچر کے ذریعے آپ اپنی پوسٹ کو ماضی کی تاریخوں میں پوسٹ کر سکیں گے۔ یہ فیچر فی الحال بیٹا (beta) ورژن میں دستیاب ہے۔ ایک رپورٹ میں بتایا گیا کہ …

Read More »

یوٹیوب کا ٹی وی ایپ کو ری ڈیزائن کرنے کا اعلان

یوٹیوب

(پاک صحافت) اگر آپ ٹیلی ویژن (ٹی وی) میں یوٹیوب ویڈیوز دیکھتے ہیں تو بہت جلد اس میں ایک بڑی تبدیلی محسوس کریں گے۔ یوٹیوب کی جانب سے ٹی وی ایپ کو ری ڈیزائن کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ کمپنی کے مطابق آئندہ چند ہفتوں میں یوٹیوب ٹی وی …

Read More »

واٹس ایپ پر نامعلوم کالز کو ’سائلنس‘ کرنے کا فیچر متعارف

واٹس ایپ

(پاک صحافت) میسجنگ ایپ واٹس کے صارفین میں زیادہ سے زیادہ مقبول ہونے کی خاص وجہ اس ایپ کی حفاظتی خصوصیات ہیں جس کیلئے واٹس ایپ انتظامیہ آئے روز نت نئے پرائیویسی فیچر پرکام کرتی بھی نظر آتی ہے ۔ واٹس ایپ کی تازہ ترین اپ ڈیٹ کے مطابق واٹس …

Read More »

گوگل نے کروم صارفین کے لیے رئیل ٹائم سکیورٹی فیچر متعارف کرا دیا

گوگل کروم

(پاک صحافت) گوگل نے اپنے ویب براؤزر کروم کے صارفین کی سکیورٹی کو مزید بہتر بنا دیا ہے۔ اس مقصد کے لیے گوگل نے کروم میں رئیل ٹائم تحفظ کا اضافہ کیا ہے تاکہ صارفین کی پرائیویسی کو محفوظ رکھا جا سکے۔ یہ فیچر اب کروم میں سیف براؤزنگ کے …

Read More »