ٹیکنالوجی

میٹا نے فیس بک صارفین کے لیے ایک بڑی تبدیلی متعارف کرا دی

فیس بک

(پاک صحافت) میٹا نے ایک بار پھر فیس بک میں ایسی تبدیلی متعارف کرائی ہے جو ٹک ٹاک سے متاثر ہے۔دنیا کے مقبول ترین سوشل میڈیا نیٹ ورک میں نئے ویڈیو پلیئر کو متعارف کرایا گیا ہے جس میں ہر طرح کے فارمیٹس اور دورانیے کی ویڈیوز کو ایک کر …

Read More »

ناسا چاند کا ٹائم زون تیار کرنے کے لیے تیار

(پاک صحافت) اگر کوئی آپ سے پوچھے کہ ابھی چاند پر کیا ٹائم ہوا ہوگا تو اس کا کیا جواب دیں گے؟ حقیقت تو یہ ہے کہ چاند پر ہماری زمین کی طرح کا کوئی ٹائم زون نہیں جس سے وقت کا تعین کیا جا سکے، یعنی چاند کا معیاری …

Read More »

اب آپ چیٹ جی پی ٹی کو اکاؤنٹ بنائے بغیر بھی استعمال کر سکتے ہیں

(پاک صحافت) اوپن اے آئی کی جانب سے چیٹ جی پی ٹی کے استعمال کے لیے اکاؤنٹ کی ضرورت ختم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ جی ہاں واقعی آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی اس مقبول چیٹ بوٹ کے استعمال کے لیے اب اکاؤنٹ بنانے یا …

Read More »

انسٹا گرام میں ایک نیا فیچر بلینڈ متعارف کرائے جانے کا امکان

انسٹاگرام

(پاک صحافت) انسٹا گرام ریلز کے لیے ایک ایسے نئے فیچر کو متعارف کرایا جا رہا ہے جو ابھی تک ٹک ٹاک میں موجود نہیں۔ خیال رہے کہ انسٹا گرام میں ٹک ٹاک جیسی مختصر ویڈیوز کے سیکشن کو ریلز کا نام دیا گیا ہے۔ عموماً انسٹا گرام ریلز کے …

Read More »

واٹس ایپ کی جانب سے اسٹیٹس فیچر کو مزید بہتر کر دیا گیا

واٹس ایپ

(پاک صحافت) اسٹوریز اب ہر سوشل میڈیا اور میسجنگ ایپ کا ایک لازمی جزو ہے، جس سے صارفین اپنے روزمرہ کے مختلف لمحات دیگر افراد کے ساتھ شیئر کرتے ہیں۔ یہ اسٹوریز 24 گھنٹے بعد خودکار طور پر غائب ہوجاتی ہیں۔ واٹس ایپ میں اسٹوریز اسٹیٹس کے نام سے موجود …

Read More »

لنکڈ ان بھی ٹک ٹاک کی طرح بننے کیلئے تیار

لنکڈ ان

(پاک صحافت) ٹک ٹاک کی مختصر ویڈیوز نے تمام سوشل میڈیا ایپس کو خود کو بدلنے پر مجبور کر دیا۔ اب مائیکرو سافٹ کے زیر ملکیت سوشل میڈیا پلیٹ فارم لنکڈ ان بھی خود کو ٹک ٹاک جیسا بنانے کے لیے تیار ہے۔ لنکڈ ان کی جانب سے تصدیق کی …

Read More »

یوٹیوب نے شارٹس ویڈیوز سے پیسے کمانے کا نیا ذریعہ فراہم کر دیا

یوٹیوب

(پاک صحافت) ویڈیو شیئرنگ سائٹ یوٹیوب نے ٹک ٹاک جیسی مختصر ویڈیوز کے ذریعے آمدنی کے حصول کا ایک نیا ذریعہ متعارف کرا دیا ہے۔ جی ہاں اگر آپ یوٹیوب پر ٹک ٹاک جیسی مختصر ویڈیوز پوسٹ کرنا پسند کرتے ہیں تو کمپنی کی جانب سے کمانے کا نیا موقع …

Read More »

گوگل میپس میں چند نئے فیچرز کا اضافہ

گوگل میپس

(پاک صحافت) گوگل نے اپنی مقبول سروس میپس کے لیے چند نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ صارفین کے لیے اہم مقامات اور میپس کمیونٹی سے متعلق مددگار لسٹس کو دریافت کرنے کا عمل آسان بنایا جا رہا ہے۔ …

Read More »

نئے وائرس کے ذریعے صارفین کا ڈیٹا چوری کیے جانے کا انکشاف

(پاک صحافت) اینڈرائیڈ فونز پر نئے وائرس کے ذریعے صارفین کا ڈیٹا چوری کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔کیسپرسکی ریسرچرز کی طرف سے تین نئے خطرناک اینڈرائیڈ وائرس کی مختلف اقسام کا تجزیہ کیا گیا ہے۔ Tambir ،Dwphon اور Gigabud متنوع خصوصیات کے حامل ہیں جس میں دیگر پروگراموں کو …

Read More »

گوگل کروم کا وہ فیچر جو ویب براؤزر کو ہمیشہ کیلئے بدل دے گا

گوگل کروم

(پاک صحافت) گوگل کروم میں ایسی تبدیلی کی جا رہی ہے جو اس ویب براؤزر کے استعمال کے تجربے کو بدل دے گی۔ رات کے وقت تیز سفید رنگ کی ویب سائٹ کو دیکھنے سے بینائی پر اثرات مرتب ہوتے ہیں اور اسی لیے گوگل کی جانب سے کروم میں …

Read More »