ٹیکنالوجی

کیا انٹرنیٹ پر سرچ کیلئے گوگل استعمال کرتے ہیں؟ تو آپ کو یہ جان لینا چاہیے

گوگل

(پاک صحافت) گوگل دنیا میں سب سے زیادہ استعمال کیے جانے والا سرچ انجن ہے اور روزانہ کروڑوں یا اربوں افراد اسے استعمال کرتے ہیں۔ مگر ایک نئی تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ گوگل سرچ انجن کا معیار تنزلی کا شکار ہو چکا ہے۔ جرمنی کی Leipzig اور …

Read More »

فیس بک اور انسٹاگرام کے الگورتھمز بچوں کے استحصال میں سہولت فراہم کرتے ہیں، رپورٹ

میٹا

(پاک صحافت) فیس بک اور انسٹاگرام کے الگورتھمز بچوں کے جنسی استحصال میں سہولیات فراہم کرتے ہیں۔ خیال رہے کہ یہ دعویٰ وال اسٹریٹ جرنل کی ایک رپورٹ میں سامنے آیا ہے۔ رپورٹ میں میٹا کے اندرونی حلقوں میں پیش کی گئی دستاویزات کا حوالہ دیا گیا ہے جو امریکی …

Read More »

اے آئی ٹیکنالوجی سے دنیا بھر میں 40 فیصد ملازمتیں متاثر ہوسکتی ہیں، آئی ایم ایف

(پاک صحافت) آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کی حالیہ پیشرفت سے لوگوں میں یہ خدشہ پیدا ہوا ہے کہ ان کی ملازمتیں خطرے میں ہیں۔ اب انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی سربراہ نے اس خدشے کو درست قرار دیتے ہوئے پیشگوئی کی گئی ہے کہ 40 …

Read More »

گوگل نے پاکستان میں انتخابی سرچ ٹرینڈ کا صفحہ جاری کردیا

گوگل

(پاک صحافت) 8 فروری2024 کو ہونے والے عام انتخابات کے باعث پاکستانیوں کی بڑی تعداد سیاسی جماعتوں ، اُن کے نامزد امیدواروں اور دیگر متعلقہ موضوعات کے بارے میں آن لائن معلومات تلاش کریں گے تاکہ انہیں انتخابی عمل میں مدد حاصل ہو سکے۔ ذرائع ابلاغ اور عوام کو اس …

Read More »

بغیر چارج کیے 50 سال تک چلنے والی بیٹری کی نمائش

(پاک صحافت) چین کے دارالحکومت بیجنگ میں چارج کیے بغیر 50 سال تک چلنے والی بیٹری کی نمائش کی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی کمپنی Betavolt کا دعویٰ ہے کہ اس کی ایٹمی بیٹری دنیا کی پہلی جوہری بیٹری ہے جسے بغیر چارج کیے 50 …

Read More »

وہ نئی ڈیوائس جو مستقبل میں اسمارٹ فونز کی جگہ لے سکتی ہے

(پاک صحافت) موجودہ عہد میں بیشتر افراد اسمارٹ فونز کے بغیر زندگی کا تصور بھی نہیں کر سکتے مگر اب ایک ڈیوائس اس کی جگہ لینے کے لیے تیار ہے۔ ریبٹ آر 1 نامی ڈیوائس آپ کی ہتھیلی میں سما سکتی ہے اور آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی …

Read More »

دل کی دھڑکن اور جسم کا درجہ حرارت بتانے والے ایئر بڈز متعارف

(پاک صحافت) جرمن آڈیو آلات بنانے والی معروف کمپنی سینہائزر نے دل کی دھڑکن اور جسم کا درجہ حرارت جاننے والے ایئر بڈز متعارف کروادیے۔ سینہائزر نے ایک ایسے نئے ایئر بڈز متعارف کروائے ہیں جو نا صرف آپ کے کانوں کو بہتر انداز میں آپ کی من پسند آواز …

Read More »

فیس بک اور انسٹا گرام میں 2024 کی پہلی بڑی اپ ڈیٹ

فیس بک

(پاک صحافت) میٹا کی جانب سے فیس بک اور انسٹا گرام میں 2024 کی پہلی بڑی اپ ڈیٹ کی گئی ہے۔ کمپنی کی جانب سے فیس بک اور انسٹا گرام کے نوجوان صارفین کے تحفظ کے لیے نئے ٹولز متعارف کرائے گئے ہیں۔ فیس بک اور انسٹا گرام کی سرپرست …

Read More »

واٹس ایپ میں دلچسپ اور کارآمد فیچر متعارف

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ کی جانب سے نیا فیچر متعارف کرانے کی تیاری کی جا رہی ہے۔اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے واٹس ایپ کے بیٹا (beta) ورژن میں ٹیکسٹ فارمیٹنگ ٹولز کا فیچر متعارف کرایا گیا ہے۔WaBetainfo کی رپورٹ کے مطابق ٹیکسٹ فارمیٹنگ ٹولز سے صارفین اپنے میسجز کو زیادہ بہتر …

Read More »

5 دہائیوں بعد چاند پر اترنے کے لیے بھیجا گیا امریکی مشن ناکام

(پاک صحافت) 5 دہائیوں سے زائد عرصے بعد چاند پر اترنے کے لیے بھیجا گیا امریکی مشن ناکام ہونے والا ہے۔ یہ مشن امریکا کے سرکاری خلائی ادارے ناسا کی سرپرستی میں ایک نجی کمپنی نے 8 جنوری کو روانہ کیا تھا۔ آسٹرو بائیوٹک ٹیکنالوجی نامی کمپنی کے Peregrine لینڈر …

Read More »