ٹیکنالوجی

جاپان کا چاند پر موجود مشن کرشماتی انداز سے پھر کام کرنے لگا

(پاک صحافت) جاپان کا چاند پر پہنچنے والا پہلا مشن کرشماتی طور پر ایک بار پھر ‘زندہ’ ہوگیا ہے۔ جاپان ایرو اسپیس ایکسپلوریشن ایجنسی (جے اے ایکس اے) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اسمارٹ لینڈر فار انویسٹی گیٹنگ مون (سلم) نامی مشن کا لینڈر ایک بار پھر کام …

Read More »

گوگل میپس سے پیٹرول کی بچت کرنے کا طریقہ جانتے ہیں؟

گوگل میپس نے صارفین کی سہولت کے لیئے اہم فیچر متعارف کرا دیا

(پاک صحافت) گوگل میپس کا استعمال اکثر افراد اپنی منزل تک پہنچنے یا راستے میں ٹریفک کی روانی جاننے کے لیے کرتے ہیں۔ مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ گوگل میپس کو پیٹرول کی بچت کے لیے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے؟ جی ہاں واقعی گوگل میپس سے …

Read More »

انسٹا گرام میں ایک نئے فیچر فلپ سائیڈ کی آزمائش

انسٹاگرام

(پاک صحافت) انسٹا گرام میں ایک ایسے نئے فیچر کی آزمائش شروع کی گئی ہے جو پہلے ہی اس فوٹو شیئرنگ ایپ میں ذرا مختلف شکل میں دستیاب ہے۔ فلپ سائیڈ نامی نئے فیچر سے صارفین اپنی سیکنڈری فوٹو فیڈ تیار کر سکیں گے جس تک رسائی قریبی دوستوں کو …

Read More »

زمین سے باہر کسی سیارے پر پہلی پرواز کرنے والے ہیلی کاپٹر مشن کا اختتام

(پاک صحافت) زمین کے پڑوسی سیارے مریخ پر امریکی خلائی ادارے ناسا کا روبوٹ ہیلی کاپٹر انجینیوٹی مشن 3 سال کے بعد اختتام پذیر ہوگیا ہے۔ خیال رہے کہ یہ پہلا ہیلی کاپٹر تھا جس نے زمین سے باہر کسی اور سیارے پر پرواز کرنے میں کامیابی حاصل کی تھی۔ …

Read More »

جاپان کے چاند پر اترنے والے مشن کی پہلی تصویر سامنے آگئی

(پاک صحافت) جاپان نے چاند پر لینڈ کرنے والے اپنے مشن کی اولین تصویر جاری کی ہے۔ جاپان ایرو اسپیس ایکسپلوریشن ایجنسی (جے اے ایکس اے) کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ اس کے مشن نے اپنے طے شدہ ہدف کے اندر ہی لینڈ کرنے میں کامیابی حاصل کی۔ …

Read More »

ٹک ٹاک میں آٹو اسکرولنگ فیچر کو استعمال کرنے کا طریقہ جانیں

ٹک ٹاک

(پاک صحافت) اگر آپ روزانہ کئی گھنٹے ٹک ٹاک ویڈیوز دیکھتے ہوئے گزارتے ہیں تو یقیناً انگلیوں سے اسکرین کو بار بار اسکرول کرنا پڑتا ہوگا۔ مگر ویڈیو شیئرنگ ایپ میں آٹو اسکرولنگ فیچر کے ذریعے آپ اسکرین کو چھوئے بغیر بھی مختصر ویڈیوز دیکھ سکتے ہیں۔ آٹو اسکرول فیچر …

Read More »

ٹیلی گرام میں ویڈیو اور آڈیو میسجز کیلئے ویو ونس فیچر متعارف

ٹیلی گرام

(پاک صحافت) معروف میسجنگ ایپ ٹیلی گرام میں واٹس ایپ کے ایک مقبول فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے۔ ٹیلی گرام صارفین اب ایسے ویڈیوز اور آڈیو میسجز بھیج سکیں گے جو ایک بار دیکھے یا سنے جانے کے بعد ڈیلیٹ ہو جائیں گے۔ خیال رہے کہ ٹیلی گرام میں …

Read More »

ٹک ٹاک میں ایک دلچسپ فیچر متعارف

ٹک ٹاک

(پاک صحافت) ٹک ٹاک میں ایک دلچسپ فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے جس سے بیشتر افراد خود گانے تیار کرنے کے قابل ہو جائیں گے۔ جی ہاں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کی مدد سے صارفین اپنی ٹک ٹاک پوسٹس کے لیے گانے تیار کر سکیں گے۔ …

Read More »

واٹس ایپ میں بالکل منفرد فیچر متعارف کرائے جانے کا امکان

واٹس ایپ

(پاک صحافت) واٹس ایپ میں ایک بالکل منفرد فیچر کو متعارف کرانے پر کام کیا جا رہا ہے۔ اگر آپ اینڈرائیڈ فونز میں نیئر بائی شیئر نامی فیچر استعمال کر چکے ہیں تو واٹس ایپ کا نیا فیچر ضرور پسند آئے گا۔ WABetaInfo کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ کے …

Read More »

ایکس (ٹوئٹر) کے اینڈرائیڈ صارفین کو آڈیو اور ویڈیو کالز کا فیچر دستیاب

(پاک صحافت) اگر آپ اینڈرائیڈ فونز پر ایکس (ٹوئٹر کا نیا نام) ایپ استعمال کرتے ہیں تو اچھی خبر یہ ہے کہ اس پر آڈیو اور ویڈیو کالز کر سکتے ہیں۔ جی ہاں ایلون مسک کے زیر ملکیت سوشل میڈیا پلیٹ فارم نے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے آڈیو اور ویڈیو …

Read More »