ٹیکنالوجی

ٹیکنالوجی کی جدید ترین ایجاد، ماتھے پر لگانے والی مصنوعی آنکھ تیار

تیسری آنکھ

(پاک صحافت) ٹیکنالوجی کی دنیا میں بڑی کامیاب سامنے آگئی،  غیر ملکی میڈیاکے مطابق انڈسٹریل ڈیزائن کی طالبہ مِن ووک پئینگ کی جانب سے ایک ایسا شاہکار تیار کیا گیا جسے ٹیکنالوجی کی جدید ترین ایجاد قرار دیا جارہا ہے۔ جی ہاں من ووک پئینگ نے تیسری آنکھ تیار کر …

Read More »

بغیر تکلیف کے خودکشی کرانے والی مشین متعارف

خودکشی

سڈنی (پاک صحافت) ماہرین ٹیکنالوجی کی جانب سے ایک ایسی مشین متعارف کرائی گئی ہے، جو بغیر کسی تکلیف کے باآسانی موت کے منہ میں اتار سکتی ہے، خیال رہے کہ  آسٹریلوی ڈاکٹر، مصنف اور ایگزٹ انٹرنیشنل جیسے سماجی ادارے کے بانی ڈاکٹر فلپ نے ایسی مشین تیار کرنے کا …

Read More »

جاپانی کمپنی شارپ کی جانب سے فلیگ شپ فون اکیوس آر 6 متعارف

فون

ٹوکیو (پاک صحافت) جاپان کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی شارپ کی جانب سے فلیگ شپ فون اکیوس آر 6 متعارف کرا دیا گیا ہے۔  اس فلیگ شپ فون  کی خاص بات یہ ہے کہ اس کے بیک پر صرف ایک ہی کیمرا ہے مگر وہی متعدد کیمروں پر بھاری ہے کیونکہ …

Read More »

انسٹاگرام صارفین کی دیرینہ خواہش پوری ہونے کے قریب

انسٹاگرام

کیلیفورنیا (پاک صحافت) فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کے صارفین کی دیرانہ خواہش پوری ہونے کے قریب آگئی، موبائل فون ایپ اور ٹیکنالوجی کی خفیہ خبریں لیک کرنے والے اطالوی موبائل ڈیولپرایلیس سینڈروپلوزی کا کہنا ہے کہ انسٹاگرام صارفین جلد ہی اپنے ڈیسک ٹاپ اور لیپ ٹاپ سے انسٹا …

Read More »

گمشدہ موبائل فون کو بلاک کروانے کا آسان طریقہ متعارف

موبائل چوری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن (پی ٹی اے) نے گمشدہ موبائل فون کو بلاک کروانے کا آسان طریقہ معتارف کرادیا ہے، جس پر عمل کرتے ہوئے آپ فوری طور پر چوردی شدہ یا گم شدہ موبائل فون کو بلاک کروا سکتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی اے …

Read More »

سائبر حملے سے متاثرہ امریکی تیل پائپ لائن 50 لاکھ ڈالربھتے کے عوض بحال

سائبر حملہ

نیویارک (پاک صحافت) سائبر حملے سے متاثرہ امریکی تیل پائپ لائن 50 لاکھ ڈالر بھتے کے عوض دوبارہ بحال کردی گئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق  پچاس لاکھ ڈالر بھتہ دینے کے بعد متاثرہ پائپ لائن نیٹ ورک سے مارکیٹ میں تیل کی سپلائی دوبارہ شروع ہو گئی ہے۔ …

Read More »

انسٹاگرام میں ایک اور دلچسپ فیچر کا اضافہ

انسٹاگرام فیچر

کیلیفورنیا (پاک صحافت) فوٹو شیئرنگ کی مقبول ترین ایپ انسٹاگرام میں ایک اور دلچسپ فیچر کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔  کمپنی کے مطابق صارفین کو اپنی پروفائلز میں 4 پروناؤنس ایڈ کرنے کی سہولت فراہم کی گئی ہے، و وہ ہر ایک یا اپنے فالوورز کے لیے ایڈ کرسکتے …

Read More »

واٹس ایپ صافین کے لئے زبردست فیچر متعارف

واٹس ایپ

کیلیفورنیا (پاک صحافت) میسجنگ کی مقبول ترین ایپ واٹس ایپ نے ڈیسک ٹاپ صارفین کو خوشخبری سناتے ہوئے نیا فیچر متعارف کرا دیا۔  کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ بہت جلد لیپ ٹاپ یا ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر پر واٹس ایپ استعمال کرنے کے لیے اسمارٹ فون سے کیو آر کوڈ …

Read More »

ریئل می کی جانب سے سی سیریز کا نیا اسمارٹ فون متعارف

ریئل می

(پاک صحافت) دنیا کی مقبول ٹیکنالوجی کمپنی ریئل می نے اپنی سی سیریز کا نیا انٹری لیول اسمارٹ فون سی 20 اے متعارف کرا دیا ہے۔ کمپنی کے مطابق  نئے اسمارٹ فون میں میں 6.5 انچ کا ایچ ڈی پلس پلس ڈسپلے دیا گیا ہے جس میں واٹر ڈراپ نوچ …

Read More »

فیس بک کا جعلی خبروں کی روک تھام کے لئے نیا فیچر متعارف

فیس بک

کیلیفورنیا (پاک صحافت) فیس بک نے جعلی خبروں کی روک تھام کے لئے نیا فیچر متعارف کرا دیا۔  فیس بک کے مطابق یہ نیا فیچر جو ممکنہ طور پر لوگوں کو گمراہ کن تفصیلات شیئر کرنے سے روکنے میں مددگار ثابت ہوگا۔ فیس بک کی جانب سے نیوز مضامین کی …

Read More »