پاکستان

عمران خان کو سعودی عرب سے ملنے والے تحائف کی تصاویر منظر عام پرآگئیں

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو سعودی عرب عرب سے ملنے والے قیمتی تحائف کی تصاویر منظر عام پر آگئیں۔  یاد رہے کہ عمران خان سے توشہ خانے کے یہ تحفے دبئی کی کاروباری شخصیت عمر فاروق …

Read More »

وزیر اعظم شہباز شریف کی لکی مروت حملے کی سخت الفاظ میں مذمت

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے لکی مروت میں پولیس وین پر ہونے والے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگرد پاکستان کے دشمن ہیں۔ شہداء کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اللّٰہ تعالیٰ شہداء کے درجات بلند فرمائے …

Read More »

لکی مروت، پولیس موبائل پر حملے میں 6 اہکار شہید

لکی مروت (پاک صحافت) خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں پولیس موبائل پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا،   ڈی پی اور کے مطابق  حملے میں اے ایس آئی سمیت 6 اہلکار شہید ہو گئے۔ خیال رہے کہ پولیس چوکی عباسہ خٹک کی موبائل پر حملے کا افسوس ناک …

Read More »

پنجاب حکومت کا رویہ غیرسنجیدہ ہے۔ الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے پنجاب حکومت کے رویے کو غیر سنجیدہ قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں پنجاب کے بلدیاتی انتخابات کا جائزہ لیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق الیکشن کمیشن کے اجلاس میں …

Read More »

عمران خان سے توشہ خانہ کے تحائف خریدنے والا سامنے آگیا

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیراعظم عمران خان سے توشہ خانہ کے تحائف خریدنے والا تاجر سامنے آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق توشہ خانہ کے تحفے دبئی کی کاروباری شخصیت عمر فاروق نے 20 لاکھ ڈالرز میں خریدے تھے۔ ان کا کہنا ہے کہ 2019 میں عمران خان کے مشیر برائے …

Read More »

اگر عمران خان کو چار گولیاں لگنا ثابت ہوجائے تو میں استعفی دونگا۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ اگر عمران خان کو چار گولیاں لگنا ثابت ہوجائے تو میں استعفی دے دوں گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کے زخموں …

Read More »

یہ وقت سیاست کا نہیں بلکہ ملک بچانے کا ہے۔ گورنر سندھ

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ یہ وقت سیاست کا نہیں بلکہ ملک بچانے کا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے سندھ حکومت کی منگوائی گئیں الیکٹرک بسوں کا معائنہ کیا اور کہا کہ سندھ حکومت نے بسوں کا اچھا اقدام کیا …

Read More »

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا پی ایم اے کاکول کا الوداعی دورہ

آرمی چیف

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے پی ایم اے کا کول کا الوداعی دورہ کیا اور پاک فوج کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پی ایم اے کاکول آمد پر کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل …

Read More »

عمران نیازی کا ایبسولوٹلی ناٹ کا دعوی بھی جھوٹا اور غلط نکلا۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ عمران نیازی کا ایبسولوٹلی ناٹ کا دعوی بھی جھوٹا اور غلط نکلا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے و ہوابازی خواجہ سعد رفیق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا سے …

Read More »

سندھ حکومت کا لیور ٹرانسپلانٹ پروگرام ترقی کررہا ہے۔ وزیراعلی سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کا لیور ٹرانسپلانٹ پروگرام ترقی کررہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے ایک تقریب سے خطاب کے دوران جگر کی پیوندکاری کی خدمات شروع کرنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ دائمی بیماریوں کے …

Read More »