پاکستان

اگلے انتخابات میں کراچی سے پیپلزپارٹی سرپرائز دے گی، بلاول بھٹوزرداری

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ  انشاء اللّٰہ اگلے انتخابات میں کراچی سے پیپلزپارٹی سرپرائز دے گی۔ خیال رہے کہ انہوں   نے مرتضیٰ وہاب کی ٹوئٹ پر جواب دیتے ہوئے لکھا کہ چند مہینوں میں ہم …

Read More »

سعودی عرب کیجانب سے پاکستان کی مالی امداد کا عندیہ

سعودی عرب

ریاض (پاک صحافت) برادر اسلامی ملک سعودی عرب نے پاکستان کے لئے مالی امداد کا عندیہ دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی وزیر خزانہ محمد الجدان نے کہا ہے کہ پاکستان کی ہر ممکن امداد کی جائے گی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سعودی عرب کا بجٹ 4 ارب ڈالر …

Read More »

رضا ربانی کا آئینی تقرریوں پر صوابدیدی اختیار ختم کرنے کا مطالبہ

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) رضا ربانی نے آئینی تقرریوں پر وزیراعظم کا صوابدیدی اختیار ختم کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا ہے کہ آئینی طریقے سے تقرریوں کے حوالے سے صوابدیدی اختیارکو ختم ہونا چاہئے، صوابدیدی اختیارات کے باعث تقرری سیاست …

Read More »

مستحکم عزم کی بنیاد پر دہشتگردی کو شکست دی جاسکتی ہے۔ وزیر داخلہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ مستحکم عزم کی بنیاد پر دہشت گردی کو شکست دی جا سکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کی زیر صدارت نیکٹا کا تیسرا بورڈ آف گورنرز اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں نیکٹا …

Read More »

جاپان پاکستان میں پولیو کے خاتمے کیلئے3.87 ملین ڈالر کی گرانٹ دے گا۔ وزیر صحت

عبدالقادر پٹیل

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ جاپان پاکستان میں پولیو کے خاتمے کیلئے3.87 ملین ڈالر کی گرانٹ دے گا۔ تفصیلات کے مطابق جاپان نے پاکستان میں پولیو کے خاتمے کی کوششوں کیلئے3.87 ملین ڈالر کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ اسلام آباد میں منعقدہ …

Read More »

اللہ نے ایک بار پھر شہبازشریف کو سرخرو کردیا۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ شکر ہے کہ اللہ تعالی نے ایک بار پھر شہباز شریف کو سرخرو کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ اللہ نے ایک بار پھر شہباز شریف کو سرخرو کردیا …

Read More »

عمران خان نے ریاست مدینہ کے نام پر قوم سے دھوکہ کیا۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

کوئٹہ (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ عمران خان نے ریاست مدینہ کے نام پر قوم سے دھوکہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں جے یو آئی (ف) کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے پی ڈی ایم اور جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا …

Read More »

برطانوی اخبار ڈیلی میل نے وزیراعظم شہباز پر لگائے الزامات پر معافی مانگ لی

وزیراعظم

لندن (پاک صحافت) برطانوی اخبار ڈیلی میل نے وزیراعظم شہباز شریف پر لگائے الزامات پر معافی مانگتے ہوئے کہا کہ تسلیم کرتے ہیں شہباز شریف نے کوئی غلط کام نہیں کیا۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ کے اخبار ڈیلی میل کی جانب سے شہباز شریف پر لگائے گئے الزامات پر معافی …

Read More »

عمران خان کو مذاکرات کی میز پر نہیں بلکہ قانون کے کٹہرے میں لانا چاہیے۔ اسعد محمود

اسعد محمود

کوئٹہ (پاک صحافت) مولانا اسعد محمود کا کہنا ہے کہ عمران خان کو مذاکرات کی میز پر نہیں بلکہ قانون کے کٹہرے میں لانا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں جمعیت علماء اسلام کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مولانا اسعد محمود نے کہا ہے کہ عمران خان کو قومی …

Read More »

وزیراعظم نے ٹانک کے سیلاب متاثرین میں نئے گھروں کی چابیاں تقسیم کردیں

شہباز شریف

ٹانک (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے ٹانک میں سیلاب متاثرین کے لیے تعمیرگھروں کی چابیاں متاثرین میں تقسیم کردیں۔ تفصیلات کے مطابق ٹانک میں سیلاب متاثرین کے لیے رہائشی یونٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ مخیر حضرات کے تعاون سے سیلاب …

Read More »