پاکستان

کچھ لوگ خود ہی آئین شکنی کرتے ہیں اور خود آئین توڑنے کی شکایت کرتے ہیں، بلیغ الرحمان

بلیغ الرحمان

لاہور (پاک صحافت) گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے کہا کہ کچھ لوگ خود ہی آئین شکنی کرتے ہیں اور خود آئین توڑنے کی شکایت کرتے ہیں۔ اس موقع پر انہوں نے الیکشن کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ معاملہ ابھی عدالت میں ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل کالج …

Read More »

جب ججز ہماری حدود میں داخل ہونگے تو ہم بھی سوال اٹھائیں گے، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ جب ججز ہماری حدود میں داخل ہونگے تو ہم بھی سوال اٹھائیں گے۔ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ آئین کو ری رائٹ کرنا عدلیہ کا کام نہیں ہے،جس طرح آرٹیکل 63 کو ری رائٹ کیا گیا ہے یہ …

Read More »

انتخابات کی تاریخ دینا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے۔ لیاقت بلوچ

لیاقت بلوچ

لاہور (پاک صحافت) لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ انتخابات کی تاریخ دینا راکٹ سائنس نہیں، الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے۔ تفصیلات کے مطابق نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان اور سابق پارلیمانی لیدر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ حکومت، اپوزیشن، سیاسی جمہوری اور پارلیمانی اداروں کی شرمناک ناکامی …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف سے آصف زرداری کی اہم ملاقات

شہباز شریف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف سے سابق صدر آصف زرداری نے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے اہم ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں دونوں …

Read More »

جیل بھرو تحریک، رہا کرو تحریک میں بدل گئی ہے۔ بلال کیانی

بلال کیانی

اسلام آباد (پاک صحافت) ن لیگی رہنما بلال کیانی کا کہنا ہے کہ جیل بھرو تحریک، رہا کرو تحریک میں بدل گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما بلال کیانی نے عمران خان کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ گلی گلی اعلان ہو رہا ہے، لیکن …

Read More »

وزیراعظم نے اپیکس کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف نے اپیکس کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپیکس کمیٹی کا اجلاس کل 3 بجے وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا، اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں عسکری و سول قیادت شریک ہوگی، اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں ملکی امن وامان کی صورتحال پر …

Read More »

ن لیگ کے ٹکٹ پر منتخب ایم پی اے کو نااہل کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار

ہائی کورٹ لاہور

لاہور (پاک صحافت) لاہور ہائی کورٹ نے ن لیگ کے ٹکٹ پر منتخب ایم پی اے میاں طارق محمود کو نااہل کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے قرار دیا ہے کہ الیکشن کمیشن کو کسی پرائیویٹ شخص کے …

Read More »

کیچ میں سیکیورٹی فورسز پر حملہ ناکام، 8 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان کے علاقے کیچ میں سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کا حملہ بناتے ہوئے جوابی کارروائی میں 8 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق کیچ میں دہشت گردوں کی جانب سے سیکیورٹی فورسز کے …

Read More »

صدر عارف علوی غیر آئینی کام کرنے سے باز رہیں۔ وزیراعظم

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ صدر عارف علوی غیر آئینی کام کرنے سے باز رہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ صدر عارف علوی کا الیکشن کمیشن کو خط غیر آئینی ہے، صدر غیر آئینی کام کرنے سے باز رہیں، الیکشن …

Read More »

فیض حمید کی باقیات آج بھی اداروں میں موجود ہیں۔ مریم نواز

مریم نواز

سرگودھا (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ فیض حمید کی باقیات آج بھی مختلف اداروں میں موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے سرگودھا میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پانچ کا ٹولہ ملک کے حالات کا ذمہ …

Read More »