پاکستان

رانا ثناءاللہ لندن سے واپس وطن پہنچ گئے

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ لندن سے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ اور مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما رانا ثناءاللہ نجی پرواز کے ذریعے لندن سے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ مسلم لیگ ن کے …

Read More »

آئین و قانون کی بالادستی سے ہی ملک ترقی کرسکتا ہے۔ یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ آئین و قانون کی بالادستی سے ہی ملک ترقی کرسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق باچا خان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ جمہوری استحکام کیلئے بھٹو اور باچا خان خاندان کی بے پناہ …

Read More »

معیشت کو ٹھیک کرنے کیلئے مقامی مصنوعات کے استعمال کو فروغ دینا ہوگا۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ معیشت کو ٹھیک کرنے کے لیے غیرملکی اشیا کا استعمال ترک کرکے مقامی مصنوعات کے استعمال کو فروغ دینا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق باچا خان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ …

Read More »

عمران خان نے سیاست کا رُخ تشدد کی طرف موڑنے کی کوشش کی ہے، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان نے سیاست کا رُخ تشدد کی طرف موڑنے کی کوشش کی ہے، ہماری سیاست میں ایسے واقعات نہ پہلے ہوئے اور نہ آئندہ ہوں گے۔ انہوں نے کہا ہے کہ عمران خان نے آصف زرداری …

Read More »

جھوٹ کا سکہ زیادہ عرصہ نہیں چلے گا اور سچ کی فتح ہو گی، خورشید شاہ

خورشید شاہ

کراچی (پاک صحافت) وفاقی وزیر آبی وسائل و پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ الزام تراشی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا وتیرہ ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہاکہ جھوٹ کا سکہ زیادہ عرصہ نہیں چلے گا اور سچ کی …

Read More »

اسلام آباد اور گردو نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

زلزلہ

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد اور گردو نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کے جھٹکے اس قدر شدید تھے کہ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر آ گئے۔ زلزلے میں تاحال کسی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول …

Read More »

کراچی، پراسرار اموات پر محکمۂ صحت کی تازہ  رپورٹ جاری

کراچی (پاک صحافت) کراچی کے علاقے کیماڑی کے علی محمد لغاری گوٹھ میں پراسرار اموات پر محکمۂ صحت نے رپورٹ جاری کر دی۔ خیال رہے کہ ان اموات کی پہلے ممکنہ وجہ سویا بین سے آلودگی پھر فیکٹریوں کا دھواں بتائی گئی تھی مگر اب محکمۂ صحت کا کہنا ہے …

Read More »

ڈی جی خان میں سی ٹی دی اور دہشتگردوں میں مقابلہ، 2 دہشتگرد ہلاک

سی ٹی ڈی

ڈیرہ غازی خان (پاک صحافت) ڈیرہ غازی خان جھنگی میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اہلکاروں  اور دہشت گردوں کے درمیان مقابلہ ہوا ۔ مقابلے کے دوران دو دہشتگرد ہلاک جبکہ دو دہشتگرد فرار ہوگئے۔ سی ٹی ڈی کے مطابق فراردہشت گردوں کی گرفتاری کی کوشش جاری ہے۔ تفصیلات …

Read More »

پی ٹی آئی کارکنان نے فواد چوہدری کو ناسور قرار دے دیا

جہلم (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ناراض کارکنان نے سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری کا ناسور قرار دیتے ہوئے  ان پر کرپشن کے الزامات عائد کردیے۔ تفصیلات کے مطابق جہلم میں پاکستان تحریک انصاف کے ناراض کارکنوں نے گرفتار رہنما …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ ترجمان اوگرا

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان اوگرا کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق قیاس آرائیوں کو غلط قرار دے دیا ہے۔ ترجمان اوگرا نے …

Read More »