پاکستان

ایک دن گالی اور اگلے دن معافی عمران کی سیاست ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ایک دن گالی دینا اور اگلے دن معافی مانگنا عمران کی سیاست ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان کے خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران صاحب کو یقین ہے کہ ان کے …

Read More »

شہداء جمہوریت کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ شہداء جمہوریت کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ضروری ہوگیا ہے کہ بتایا جائے کہ جمہوریت اور آئین پاکستان …

Read More »

ڈیرہ غازیخان سے کالعدم ٹی ٹی پی کے مزید دو دہشتگرد گرفتار

دہشتگرد

ڈیرہ غازیخان (پاک صحافت) سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے دو دہشت گرد گرفتار کرلئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب نے جنوبی پنجاب کو بڑی تباہی سے بچالیا ہے۔ سی ٹی ڈی نے کالعدم تحریک …

Read More »

وزیر داخلہ کا زیر تعمیر دیامر بھاشا ڈیم کا دورہ

رانا ثناءاللہ

چلاس (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے زیر تعمیر دیامر بھاشا ڈیم کا دورہ کیا اور پروجیکٹ کی سائٹ پر سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے دیامر بھاشا ڈیم کا دورہ کیا ہے۔ اس دوران انہوں نے پروجیکٹ سائٹ پر تعمیراتی کام …

Read More »

ہماری جماعت ہمیشہ غیرآئینی اقدامات کے خلاف رہی ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ہماری جماعت ہمیشہ غیر آئینی اقدامات کے خلاف رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ اور پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ضیاء، مشرف کا دور ایک امتحان تھا، ہمارے ووٹ کے حق، عوام کے پیٹ اور جیب …

Read More »

کراچی میں ہونے والی امن مشقوں میں 50 ممالک کی شرکت

امن مشق

کراچی (پاک صحافت) پاکستان کی سربراہی میں کراچی کے کھلے سمندر میں ہونے والی امن مشق میں 50 ممالک نے شرکت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امن مشق 2023 کے سی فیز میں ملکی اور غیرملکی بحری جنگی جہازوں نے کھلے سمندر میں مشق کی۔ پاک بحریہ نے بحری قزاقوں کے …

Read More »

ترکیہ کے زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی

ترکی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاک فضائیہ نے ترکیہ میں پھنسے پاکستانی طلبا اور خاندانوں کو بحفاظت پاکستان پہنچا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترکیہ میں آنے والے خوفناک زلزلے کے بعد سے کئی پاکستانی طلباء اور خاندان ترکیہ میں پھنسے ہوئے تھے، جنہیں آج پاک فضائیہ کے آئی ایل 78 …

Read More »

وزیراعظم کا ترک سفارتخانے کا دورہ، زلزلے سے ہونے والے نقصان پر اظہار افسوس

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے ترکیہ کے سفارتخانے کا دورہ کیا اور زلزلے سے ہونیوالے جانی و مالی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز نے اس دوران ترک سفارت خانے کے حکام سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشکل …

Read More »

اوگرا کیجانب سے ایل این جی کی نئی قیمتوں کا اعلان

اوگرا

اسلام آباد (پاک صحافت) اوگرا کی جانب سے ایل این جی کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ جن کا اطلاق فروری کے مہینے سے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی اوگرا کی جانب سے ایل این جی کی موجودہ قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا …

Read More »

انقلاب ایران کی 44 ویں سالگرہ پر خانہ فرہنگ لاہور میں خواتین کی کانفرنس

خانہ فرہنگ

لاہور (پاک صحافت) خانہ فرہنگ ایران لاہور میں خواتین کی کانفرنس کا انعقاد، جس میں پاک ایران تعلقات مزید مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق خانہ فرہنگ اسلامیہ جمہوریہ ایران میں انقلاب ایران کی 44 ویں سالگرہ پر انقلاب اسلامی، استقامت، خود مختیاری کی علامت …

Read More »