پاکستان

امریکہ اسرائیل کیساتھ کھڑا ہے تو ہم بھی فلسطین کیساتھ کھڑے ہیں۔ سراج الحق

سراج الحق

اسلام آباد (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ امریکہ اسرائیل کے ساتھ کھڑا ہے تو ہم بھی فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے غزہ مارچ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں جمعہ کے دن اذان دی گئی …

Read More »

نگران وزیراعظم کا ترکیہ کیساتھ سٹریٹجک تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگران وزیراعظم نے ترکیہ کے ساتھ خصوصاً اقتصادی شعبے میں کثیرجہتی تذویراتی تعلقات مزید مضبوط بنانے کے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترکیہ کے 100 ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر ترک عوام کے نام ایک تہنیتی پیغام میں نگراں وزیراعظم انوارالحق …

Read More »

پی ٹی آئی کے سابق ممبر پنجاب اسمبلی نے پارٹی کو الوداع کہہ دیا

پی ٹی آئی

راولپنڈی (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف کے سابق ممبر پنجاب اسمبلی چودھری ساجد محمود نے بھی پارٹی کو الوداع کہہ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے سابق ممبر پنجاب اسمبلی چودھری ساجد محمود نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کے بعد میرا پی …

Read More »

پی ٹی آئی کی سابق ایم این اے وجیہہ قمر ن لیگ میں شامل

وجیہہ قمر

لاہور (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف کی سابق رکن قومی اسمبلی وجیہہ قمر نے پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وجیہہ قمر نے سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں انہوں نے ن لیگ …

Read More »

غزہ میں انسانی بنیادوں پر فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ وفاقی وزیر صحت

ڈاکٹر ندیم جان

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر صحت کا کہنا ہے کہ غزہ میں انسانی بنیادوں پر فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نگران وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان نے فلسطینی سفارتخانے کا دورہ کیا اور سفیر احمد جواد ربیع سے ملاقات کی، فلسطینی سفیر نے کہا …

Read More »

اسرائیل عالمی قوانین، انسانی حقوق خاطر میں نہیں لاتا، چوہدری سرور

چوہدری سرور

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے چیف آرگنائزر چوہدری سرور نے کہا ہے کہ اسرائیل عالمی قوانین اور انسانی حقوق کو خاطر میں نہیں لاتا۔ چوہدری سرور نے کہا کہ ہم اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں، ہم آزادی تک اُن کا ساتھ دیں گے۔ …

Read More »

صدر مملکت عارف علوی کا پاک فوج کے شہداء کے لواحقین سے فون پر رابطہ

صدر مملکت عارف علوی

اسلام آباد (پاک صحافت) صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاک فوج کے شہداء کے لواحقین سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ عارف علوی نے 16 اور 18 اکتوبر کو شمالی و جنوبی وزیرستان میں شہید ہونے والے پاک فوج کے جوانوں کے اہلخانہ سے تعزیت کا اظہار کیا۔ تفصیلات کے …

Read More »

عالمی برادری اسرائیل پر جنگ بندی کیلئے دباؤ ڈالے، جلیل عباس

جلیل عباس جیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیرِ خارجہ جلیل عباس جیلانی نے مطالبہ کیا ہے کہ عالمی برادری اسرائیل پر دباؤ ڈالے کہ وہ فوری جنگ بندی کے لیے اقوام متحدہ کی قرار داد پر عمل کرے۔ جلیل عباس جیلانی نے کہا کہ اسرائیل نے غزہ پر بمباری جاری رکھتے ہوئے …

Read More »

عدلیہ میں نئی قیادت آنے سے انصاف ہوتا نظر آرہا ہے، خواجہ آصف

خواجہ آصف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ عدلیہ میں نئی قیادت کے آنے سے انصاف ہوتا نظر آرہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ …

Read More »

عوام کو مہنگائی سے نجات دلانا اولین ترجیح ہے، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی قیادت میں ملک کو معاشی قوت بنائیں گے جبکہ عوام کو مہنگائی سے نجات دلانا اولین ترجیح ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز شہباز شریف نے پارٹی رہنما امیر مقام …

Read More »