پاکستان

امیر کویت اور امیر قطر نے دورۂ پاکستان کی دعوت قبول کر لی

اسلام آباد (پاک صحافت) کویت کے امیر شیخ مشعل الاحمد اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی دورۂ پاکستان کی دعوت قبول کر لی۔ پاکستان میں تعینات کویت اور قطر کے سفیروں نے وزیرِ اعظم سے الگ الگ ملاقات کی۔ کویتی سفیر …

Read More »

1 ماہ میں افغانستان سے تعلق رکھنے والے 29 دہشتگرد جہنم واصل

آپریشن

(پاک صحافت) گزشتہ ایک ماہ میں سیکیورٹی فورسز نے افغانستان سے تعلق رکھنے والے 29 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق افغانستان سے تعلق رکھنے والے ان دہشت گردوں سے بڑی تعداد میں غیر ملکی اسلحہ ملا ہے۔ 14 مئی کو سمبازہ ضلع ژوب میں …

Read More »

ہم حاضر ہیں، پی ٹی آئی نے فیصلہ کرنا ہے کہ کس سے مذاکرات کرنے ہیں، یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی

لاہور (پاک صحافت) قائم مقام صدر اور چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ سیاسی معاملات پر بات کرنے کے لیے ہم مذاکرات کے لیے حاضر ہیں، پی ٹی آئی نے فیصلہ کرنا ہے کہ کس کے ساتھ مذاکرات کرنے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

وزیرِ اعظم کی پیپلز پارٹی سے بجٹ پر مشاورت

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پاکستان پیپلز پارٹی سے آئندہ مالی سال کے بجٹ پر مشاورت کی ہے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف سے پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد نے اسلام آباد میں ملاقات کی ہے۔ پیپلز پارٹی کے وفد میں راجہ پرویز اشرف، نوید قمر، وزیرِ …

Read More »

آرمی چیف کی ملکی خوشحالی کیلئے پاک فوج کے پختہ عزم کی یقین دہانی

عاصم منیر

اسلام آباد (پاک صحافت) آرمی چیف نے ملک کی معاشی خوشحالی اور عوام کی سماجی و اقتصادی بہبود کے لیے حکومتی اقدامات میں قدم سے قدم ملانے کے لیے پاک فوج کے پختہ عزم کی یقین دہانی کرائی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت خصوصی سرمایہ کاری …

Read More »

تاریخ میں پہلی بار اسمگلنگ میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ تاریخ میں پہلی بار اسمگلنگ میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت اعلی سطح اجلاس میں انسداد اسمگلنگ سے متعلق سول آرمد فورسز کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق اجلاس میں آرمی …

Read More »

محاذ آرائی کے خاتمے، عدالتی امور کے حل کیلئے مذاکرات شروع ہوگئے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ محاذ آرائی کے خاتمے، عدالتی امور کے حل کیلئے مذاکرات شروع ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم اور پوری پارٹی لیڈرشپ کو عدلیہ سے متعلق معاملات پر تشویش ہے، …

Read More »

گورنر سندھ کا بیٹی کیساتھ کرغزستان سے آنے والے طلبہ کا ایئرپورٹ پر استقبال

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ اپنی بیٹی کے ساتھ طلبہ کا استقبال کرنے کراچی ایئرپورٹ پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ کرغزستان سے مزید 180 طلبہ کی کراچی واپسی ممکن بنادی۔ بشکیک میں پھنسے سندھ کے طالبعلم …

Read More »

پاکستان میں چین کے شہریوں کی حفاظت میں کوتاہی برداشت نہیں۔ وزیر داخلہ

محسن نقوی

اسلام آباد (پاک صحافت) محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ملک کی ترقی میں مصروف چینی شہریوں کی حفاظت میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق چینی شہریوں کو فول پروف سیکیورٹی دینے کے لیے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے داسو چلاس میں سیف سٹی پراجیکٹ …

Read More »

حج آپریشن؛ پہلی فلائٹ سے عازمین جدہ پہنچ گئے

عازمین حج

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان سے جدہ کے لیے حج فلائٹ آپریشن کا آغاز شروع ہو گیا ہے۔ کراچی ،اسلام آباد سے دو پروازوں کے ذریعے 724 پاکستانی عازمین جدہ پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق جدہ ایئرپورٹ پر پاکستان حج مشن کے سربراہ ڈائرکٹر حج آپریشن عبدالوہاب سومرو، قونصل جنرل خالد …

Read More »