پاکستان

کراچی میں لوڈشیڈنگ، وزیر توانائی نے جائزہ کمیٹی بنادی

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) شدید گرمی میں کراچی کے مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، وزیر توانائی سندھ ناصر حسین شاہ نے شہر میں بڑھتی لوڈشیڈنگ کے خلاف کمیٹی تشکیل دے دی۔  کمیٹی لوڈشیڈنگ کے خاتمے اور بلز کی ادائیگی سمیت دیگر امور پر مشاورت کرکے اقدامات کرے گی۔ …

Read More »

ایس آئی ایف سی اجلاس شروع، علی امین گنڈاپور بھی موجود

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ایس آئی ایف سی کا اجلاس شروع ہو گیا ہے جس میں وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور بھی موجود ہیں۔ اجلاس میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز، وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز …

Read More »

سی پیک مشترکہ ورکنگ کمیٹی کا اجلاس، کراچی تا پشاور ایم ایل ون کی بڈنگ پر اتفاق

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد میں پاکستان اور چین کے درمیان سی پیک پر قائم مشترکہ ورکنگ کمیٹی کے 13 ویں اجلاس میں کراچی تا پشاور ریلوے لائن کو جدید بنانے کے منصوبے ایم ایل ون کی بڈنگ پر اتفاق کرلیا گیا۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے …

Read More »

حکومت کا طلباء کیلئے آن لائن ایجوکیشن پورٹل بنانے کا فیصلہ

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے ملک بھر کے طلباء کے لیے آن لائن ایجوکیشن پورٹل بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن (آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام) کو آن لائن ایجوکیشن پورٹل تیار کرنے کی ہدایت کی …

Read More »

پاکستان نے نئے قرض پروگرام پر اہم پیشرفت کی۔ آئی ایم ایف مشن چیف

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) آئی ایم ایف کے مشن چیف نیتھن پورٹر نے کہا ہے کہ پاکستان نے نئے بیل آؤٹ پیکج کے لیے اسٹاف لیول معاہدے تک پہنچنے کی جانب اہم پیشرفت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کا دورہ مکمل کرنے کے بعد آئی ایم ایف کا بیان سامنے …

Read More »

بشکیک سے آنے والے طلبا اپنی مرضی سے پاکستان واپس آرہے ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بشکیک سے آنے والے طلبا اپنی مرضی سے پاکستان واپس آرہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ بشکیک میں پاکستانی طلبا حملوں کے بعد عدم تحفظ اور ٹراما کا …

Read More »

وزیراعظم نے چینی ٹیکسٹائل انڈسٹری کو پاکستان میں صنعتیں لگانے کی دعوت دے دی

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے چینی ٹیکسٹائل انڈسٹری کو پاکستان میں صنعتیں لگانے کی دعوت دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان میں چینی کمپنیوں کے نمائندوں کے وفد نے وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ وزیراعظم نے وفد کو خوش آمدید کہا اور …

Read More »

ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں مزید کمی

مہنگائی

اسلام آباد (پاک صحافت) ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی، ملک میں مہنگائی کی مجموعی سالانہ شرح 21.31 فیصد پر آگئی۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں لہسن 7.87 اور مرغی کا گوشت 5.92 فیصد سستا ہوا۔ اس کے علاوہ آٹا 4.66 …

Read More »

ہمارے لیے سب سے پہلے پاکستان ہے۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ ہمارے لیے سب سے پہلے پاکستان ہے اگر ہم سے کوئی نہیں ہوگا تو کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان مسلسل اداروں کے خلاف نفرت …

Read More »

آئین کی خلاف ورزی کرنے والوں کیلئے کوئی جگہ نہیں۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ آئین کی خلاف ورزی کرنے والوں کیلئے کوئی جگہ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ وفاق اور اکائیوں کو مل کر چلنا ہے، منفی پروپیگنڈے کے باوجود پاکستان میں سرمایہ کاری ہو کر …

Read More »