پاکستان

ہم کشکول توڑنا چاہتے ہیں، ہمیں امداد نہیں تجارت چاہیے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ ہم کشکول توڑنا چاہتے ہیں، ہمیں امداد نہیں تجارت چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ہمیں امداد نہیں تجارت چاہیے، وزیراعظم جہاں بھی جائیں یہی کہتے ہیں ہم کشکول توڑنا چاہتے ہیں، وزیراعظم بیرون …

Read More »

بجلی کی فراہمی والے ادارے میٹر ریڈنگ کے بجائے محض اندازوں پر بل بھیجتے ہیں۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ بجلی کی فراہمی والے ادارے میٹر ریڈنگ کے بجائے محض اندازوں پر بل بھیجتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ کے الیکٹرک، حیسکو اور سیپکو آئین کی خلاف ورزی کررہے ہیں اور آئین کی خلاف …

Read More »

پشاور کے جنرل ایریا میں آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک، کیپٹن سمیت 2 فوجی شہید

پاک فوج

پشاور (پاک صحافت) پشاور کے جنرل علاقے حسن خیل میں انٹیلی جنس آپریشن کے دوران 2 فوجی جوانوں نے شہادت کو گلے لگا لیا، اس دوران 5 دہشت گرد ہلاک اور 3 دہشت گرد زخمی بھی ہوئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فائرنگ …

Read More »

نواز شریف آئندہ ماہ ملک گیر دورے کریں گے

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے قائد نواز شریف آئندہ ماہ ملک گیر دورے کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف آئندہ ماہ جون سے ملک گیر دورے کریں گے اور پہلے مرحلہ میں کراچی پہنچیں گے۔ …

Read More »

روٹی مزید سستی ہوگی، اماراتی سرمایہ کاری پر مریم نواز کا ردعمل

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) متحدہ عرب امارات کی پاکستانی میں سرمایہ کاری کے اعلان پر اب مریم نواز کی جانب سے بھی ردعمل سامنے آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا یو اے ای کی جانب سے دس ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے اعلان کا خیرمقدم کیا گیا ہے۔ مریم …

Read More »

مرکز اور پنجاب میں جگہ دیکھ کر حکومت میں شمولیت کا فیصلہ کریں گے۔ یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی

لاہور (پاک صحافت) یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے ساتھ حکومت میں شمولیت پر بات چیت جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ اور قام مقام صدر مملکت یوسف رضا گیلانی نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام اسٹیک ہولڈرز …

Read More »

سرگودھا میں توہین قرآن پر توڑ پھوڑ اور تشدد، 40 خواتین سمیت تقریباً 500 ملزمان نامزد

سرگودھا

سرگودھا (پاک صحافت) سرگودھا کی مجاہد کالونی میں گزشتہ روز قرآن پاک کی مبینہ توہین کے بعد مشتعل افراد کی جانب سے ایک شخص پر تشدد کئے جانے اور اس کے گھر کو جلانے کے معاملے میں درجنوں خواتین سمیت تقریباً 500 نامعلوم افراد کو نامزد کردیا گیا ہے۔ سرگودھا …

Read More »

وزیراعظم سے پیپلزپارٹی کے وفد کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی نے بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اپنی تجاویز پیش کیں، وفد نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں …

Read More »

چینی شہریوں پر حملے میں افغانستان کی سرزمین استعمال ہوئی۔ وزیر داخلہ

محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ چینی شہریوں پر حملے میں افغانستان کی سرزمین استعمال ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ سی پیک کی شکل میں پاک چین تعاون جاری ہے اور ہمیں …

Read More »

پاکستان ون چائنہ پالیسی کی حمایت کرتا ہے۔ وزیراعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا کہ پاکستان ون چائنہ پالیسی کی حمایت کرتا ہے، پاکستان چین کی قومی یکجہتی کے لیے چینی حکومت کے اقدامات کی حمایت کرتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ …

Read More »