پاکستان

آڈیو لیکس، نگراں وزیرِ اعظم کا جواب عدالت میں جمع

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد ہائی کورٹ میں نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کے پرنسپل سیکریٹری نے آڈیولیکس کیس سے متعلق عدالتی سوالات پر جواب جمع کروا دیا۔ تفصیلات کے مطابق جواب میں کہا گیا ہے کہ وزیرِ اعظم آفس کا انٹیلیجنس ایجنسیز کے کام اور آپریشنز کی …

Read More »

ایم کیو ایم کا وفد نواز شریف سے ملاقات کیلئے مدعو

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے وفد کو سابق وزیرِ اعظم نواز شریف سے ملاقات کے لیے مدعو کر لیا۔ شہباز شریف نے ایم کیو ایم کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کو فون کیا۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

آئی ایم ایف مشن سے مذاکرات کامیاب ہونے کی قوی اُمید ہے، شمشاد اختر

شمشاد اختر

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیرِ خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) مشن سے مذاکرات کامیاب ہونے کی قوی اُمید ہے۔ وزیرِ خزانہ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات مثبت طریقے سے آگے بڑھ رہے ہیں۔ تفصیلات کے …

Read More »

کل انتخابات میں ہم پر لگے تمام الزامات غلط ثابت ہو گئے، سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی کا کہنا ہے کہ کل کے نتائج نے مہر لگا دی ہے لوگ پیپلز پارٹی کے ساتھ کھڑے ہیں، کل کے انتخابات میں ہم پر لگنے والے تمام الزامات غلط ثابت ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق انتخابات میں کامیابی کے بعد …

Read More »

نواز شریف کی بشیر میمن سے اہم ملاقات

نوازشریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے استقبالیہ کمیٹی سندھ کے چیف آرگنائزر، وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے سابق ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) بشیر میمن سے اہم ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق نوازشریف نے بشیر میمن کو مسلم لیگ (ن) میں شمولیت پر مبارک …

Read More »

فلسطین پر جوہری حملے کی دھمکی اسرائیل کی سفاکانہ ذہنیت کا عکاس ہے۔ راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی کا کہنا ہے کہ فلسطین پر جوہری حملے کی دھمکی اسرائیل کی سفاکانہ ذہنیت کا عکاس ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے اسرائیلی وزیر کی غزہ پر ایٹمی حملے کی دھمکی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

فلسطین پر اسلامی سربراہی کانفرنس بلائی جائے۔ امیر جماعت اسلامی

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) امیر جماعت اسلامی کا کہنا ہے کہ فلسطین پر اسلامی سربراہی کانفرنس بلائی جائے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ غزہ کو اسرائیلی جارحیت سے بچانے کے لیے عملی اقدامات کیے جائیں۔ 19 نومبر کو لاہور میں اہل غزہ سے یکجہتی کے …

Read More »

پاکستانی اسلام کے فرزند ہیں، فلسطینیوں کیلئے آواز بلند کرنے پر شکریہ ادا کرتا ہوں۔ اسماعیل ہنیہ

اسماعیل ہانیہ

اسلام آباد (پاک صحافت) اسماعیل ہنیہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی اسلام کے فرزند ہیں، فلسطینیوں کیلئے آواز بلند کرنے پر شکریہ ادا کرتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق تحریک لبیک پاکستان نے غزہ پراسرائیلی جارحیت کے خلاف اسلام آباد میں طوفان الاقصی مارچ کیا جس میں بڑی تعداد میں کارکنوں نے …

Read More »

جماعت اسلامی کے رہنما مشتاق خان فلسطینیوں کی مدد کیلئے مصر پہنچ گئے

مشتاق احمد

قاہرہ (پاک صحافت) جماعت اسلامی کے رہنما مشتاق خان غزہ کے فلسطینیوں کی مدد کیلئے مصر پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹر مشتاق نے مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ہلال احمر مصر کے سربراہ ڈاکٹر رامی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں سینیٹر مشتاق خان نے فلسطینیوں کیلئے پاکستانی قوم اور پاکستانی …

Read More »

پاکستان سے جانیوالے افغان بچوں میں گرم ملبوسات اور جوتے تقسیم

افغان بچے

طورخم (پاک صحافت) پاکستان سے واپس جانے والے افغان بچوں میں طورخم بارڈرپر موسم سرما کی مناسبت سے گرم ملبوسات اور جوتے تقسیم کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق غیر قانونی طور پر مقیم افراد کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے، موسم سرما کی آمد آمد پر پاکستان میں موجود فلاحی اداروں …

Read More »