پاکستان

پاکستان کے وزیر خارجہ: ایرانی صدر کا دورہ اہم/امریکی پابندیاں اہم نہیں ہیں

پاکستانی وزیر خارجہ

پاک صحافت پاکستان کے وزیر خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے حالیہ دورہ اس ملک کو اہم قرار دیا اور تاکید کی : اسلام آباد امریکی پابندیوں کی پرواہ نہیں کرتا اور جو کچھ بھی قومی مفادات کے مطابق ہوگا وہ کرے گا۔ پاکستانی نیوز چینلوں کی پاک …

Read More »

سعد رفیق نے خیبر پختونخوا سے اسلام آباد پر چڑھائی کی صورت میں گورنر راج کا اشارہ دیدیا

خواجہ سعد رفیق

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے خیبر پختونخوا سے اسلام آباد پر چڑھائی کی صورت میں گورنر راج کا اشارہ دے دیا۔ ایک بیان میں خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ فی الوقت حکومتی جماعتوں میں گورنر راج کی کوئی سوچ نہیں ہے لیکن اسلام …

Read More »

انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے، اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر تارڑ

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے۔ لاہور میں عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ ہمیں گزشتہ چالیس سال سے دہشتگردی کا سامنا ہے، اظہار رائے کا حامی …

Read More »

27 اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ

مراد علی شاہ وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ آج (27 اپریل) سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے۔ سندھ اسمبلی کے قیام کے نتیجہ میں پاکستان کا قیام ممکن ہوا۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ عبد الرشید چنا کا کہنا ہے کہ 27 اپریل 1937 کو …

Read More »

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کسانوں کی شکایات پر نوٹس لے لیا، گندم کی فوری خریداری کا حکم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کسانوں کی شکایات پر نوٹس لیتے ہوئے وفاقی حکومت کو کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم دے دیا۔ وزیرِ اعظم نے وفاقی حکومت کا گندم خریداری کا ہدف 14 لاکھ سے بڑھا کر 18 لاکھ میٹرک ٹن کر دیا۔ …

Read More »

پی ٹی آئی ایک اور 9 مئی کا منصوبہ بنا رہی ہے، فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے دوبارہ فوج کو سیاست میں دھکیل رہے ہیں، پی ٹی آئی ایک اور 9 مئی کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے …

Read More »

وزیراعظم آج 2 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہونگے

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف 28 سے 29 اپریل تک سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ وزیراعظم سعودی عرب کے لیے آج روانہ ہوں گے، شہباز شریف سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی دعوت پر دورہ …

Read More »

اسلام آباد میں غیرملکی شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے اسپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد میں غیرملکی شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے اسپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ریڈ زون سمیت تمام اہم دفاتر و مقامات کی سیکیورٹی پر خصوصی توجہ دی جائے۔ وزیر داخلہ نے ایف آئی آر …

Read More »

سندھ حکومت کا صوبہ بھر کی تمام جیلوں پر سولر پینل لگانے کا فیصلہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) بجلی کے بھاری بلوں سے چھٹکارہ حاصل کرنے کیلئے سندھ حکومت نے صوبہ بھر کی تمام جیلوں پر سولر پینل لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر علی حسن زرداری نے اعلان کیا ہے کہ سندھ کی تمام جیلوں میں سولر پینل لگائے جائیں گے جس …

Read More »

وزیراعلی بلوچستان کا مزدور پیشہ افراد کے بچوں کو بڑے تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان

سرفراز بگٹی

کوئٹہ (پاک صحافت) وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی اقامتی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت میں محکمہ محنت و افرادی قوت، لیبر ویلفیئر فنڈ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلی میر سرفراز …

Read More »