پاکستان

سرفراز بگٹی کا نواز شریف سے متعلق بیان پر یوٹرن

سرفراز بگٹی

اسلام آباد (پا صحافت) نگراں وزیرِ داخلہ سرفراز بگٹی نے پہلے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو وارننگ دی پھر یوٹرن لے لیا۔ سرفراز بگٹی نے گزشتہ روز ایک پروگرام میں کہا تھا کہ نواز شریف ملزم کی حیثیت سے آئے تو گرفتار کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق نگراں …

Read More »

سرفراز بگٹی! جتنا سیاسی قد ہے اُتنی بات کریں، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب نے نگراں وزیرِ داخلہ سرفراز بگٹی کے بیان پر اپنے ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔خیال رہے کہ مریم اورنگزیب نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ سرفراز بگٹی صاحب! جتنا سیاسی قد ہے اُتنی …

Read More »

اگر بیلٹ پیپر پر پی ٹی آئی نہ ہونے پر احتجاج ہوا تو بھی الیکشن جائز اور قانونی ہو گا، انوار الحق کاکڑ

انوار الحق کاکڑ

لندن  (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ اگر بیلٹ پیپر پر پی ٹی آئی نہ ہونے پر احتجاج ہوا تو بھی الیکشن جائز اور قانونی ہو گا، پولنگ کے 8 گھنٹے میں احتجاج ہونے کی وجہ سے الیکشن کو غیر قانونی قرار نہیں دیا جا …

Read More »

سرفراز بگٹی بیان دینے سے پہلے شیخ رشید کا انجام دیکھ لیں، رانا ثناء

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) سابق وزیرِ داخلہ اور نگراں وزیر داخلہ آمنے سامنے آ گئے۔  مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثناء اللہ نے نگراں وزیرِ داخلہ سرفراز بگٹی کا بیان ’حد سے تجاوز‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ سرفراز بگٹی بیان دینے سے پہلے شیخ رشید کا انجام دیکھ …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، کمانڈر سمیت 3 دہشتگرد ہلاک

آپریشن

خیبر (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز نے خیبر کے علاقے تیراہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، آپریشن کے نتیجے میں دہشت گرد کمانڈر کفایت عرف تور عدنان سمیت 3 دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن 25 اور 26 ستمبر …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود کے جوڈیشل ریمانڈ میں 10 اکتوبر تک توسیع

اسلام آباد (پاک صحافت) سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 10 اکتوبر تک توسیع کر دی گئی۔ خیال رہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت اٹک جیل میں جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے کی۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

نگراں وزیراعظم کی برطانوی وزیر سے PIA پروازوں کی بحالی پر گفتگو

لندن (پاک صحافت) لندن میں نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اور برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی کی ملاقات ہوئی۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کی ملاقات کے دوران  دوطرفہ تعلقات اور پی آئی اے کی پروازوں کی بحالی کے معاملے پر بات چیت ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات کے دوران …

Read More »

ہمارے پاس ایک سال میں مہنگائی کم کرنے کا سسٹم ہے۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس ایک سال میں مہنگائی کم کرنے کا سسٹم ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خورشید شاہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میاں صاحب …

Read More »

مریم نواز آج رات لندن سے پاکستان کیلئے روانہ ہوں گی

مریم نواز

لندن (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز آج رات لندن سے پاکستان کیلئے روانہ ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیٹے حسین نواز نے کہا ہے کہ مریم نواز آج شام پاکستان کیلئے روانہ ہوں گی۔ مریم نواز آج رات براستہ دبئی …

Read More »

عوام نے موقع دیا تو نوازشریف کی قیادت میں پاکستان واپس ترقی کرے گا۔ اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

لندن (پاک صحافت) اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ اگر عوام نے موقع دیا تو نواز شریف کی قیادت میں پاکستان واپس ترقی کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا …

Read More »