پاکستان

مریم نواز نے تنخواہ اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ مریم نواز نے تنخواہ اور کوئی مراعات نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان عظمی بخاری نے کہا ہے کہ بزدار حکومت کے پاس کٹے مرغی انڈوں لنگر خانوں کے علاوہ کچھ نہیں تھا۔ آپ …

Read More »

فیصل واوڈا کا سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے معاملے پر تبصرہ

فیصل واوڈا

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق سینیٹر فیصل واوڈا نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے معاملے پر تبصرہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق فیصل واوڈا نے جاری بیان میں کہا کہ سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کا معاملہ قانونی ہے تو پھر’ناں‘ ہی سمجھیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ …

Read More »

کراچی میں بارش کی پیشگوئی، میئر کی متعلقہ محکموں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے شہر میں متوقع بارشوں کے پیش نظر کے ایم سی اور دیگر متعلقہ محکموں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت کردی۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے کراچی میں بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ اس حوالے سے میئر کراچی نے ہدایت کی …

Read More »

نواز شریف نے شہباز شریف کو وزیراعظم، ایاز صادق کو اسپیکر نامزد کردیا

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی نے شہباز شریف کو وزیراعظم اور ایاز صادق کو اسپیکر قومی اسمبلی نامزد کردیا۔ اسلام آباد میں نواز شریف کی سربراہی میں ہونے والے ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے اختتام پر پارٹی کے سینئر رہنما عطا تارڑ …

Read More »

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی اے ایس پی شہر بانو نقوی سے ملاقات

لاہور (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے لاہور واقعے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ بدعت کی بنیاد پر من مانی کارروائیاں معاشرے کے نکتہ نظر کو کمزور کرتی ہیں۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے لاہور کی اے ایس پی شہر بانو نقوی سے ملاقات کی …

Read More »

انشاء اللہ یہ حکومت معیشت کو ٹھیک کرے گی، نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ انشاء اللہ یہ حکومت معیشت کو ٹھیک کرے گی، معیشت سے سارے معاملات جڑے ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ آمد پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ سیاسی عدم استحکام کی …

Read More »

وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب میں صفائی ستھرائی کیلئے ایک ماہ کا ٹاسک دے دیا

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ میں ستھرا پنجاب پر اجلاس کی صدارت کی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایک ماہ میں پنجاب میں کوڑا کرکٹ کی صفائی کا ٹاسک دیتے ہوئے کہا کہ ایک ماہ کی مہلت ہے اس کے …

Read More »

بلاول بھٹو نے صدارتی الیکشن مہم کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی

بلاول

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے صدارتی الیکشن مہم کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی۔ اس حوالے سے ترجمان بلاول ہاؤس کا کہنا ہے کہ کمیٹی میں یوسف رضا گیلانی، راجہ پرویز اشرف، خورشید شاہ اور نوید قمر شامل ہیں۔ یاد رہے کہ …

Read More »

16 گھنٹے سے زائد مسلسل بارش سے گوادر ڈوب گیا، شہری نقل مکانی پر مجبور

بارش

گوادر (پاک صحافت) گوادر میں 16 گھنٹے سے زائد مسلسل بارش کے باعث معمولات زندگی شدید متاثر ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گوادر میں بارش وقفے وقفے سے جاری ہے، سڑکیں زیر آب آگئیں اور پانی گھروں اور دکانوں میں داخل ہوگیا ہے، جس کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا …

Read More »

گورنر سندھ سے بلاول بھٹو اور فریال تالپور کی ملاقات

بلاول بھٹو کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے بلاول بھٹو اور فریال تالپور نے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو اور فریال تالپور نے ملاقات کی ہے۔ جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری …

Read More »