پاکستان

عمران خان نے دانستہ طور پر عدالت کے فیصلے کی دھجیاں بکھیر دیں، فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت)  پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے  پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے دانستہ طور پر عدالت کے فیصلے کی دھجیاں بکھیر دیں۔ فیصل کریم کنڈی نے عمران خان کی پریس کانفرنس پر ردعمل …

Read More »

جو سیاستدان یا پارٹی پارلیمنٹ میں یقین نہیں رکھتی اس کا حشر عمران خان جیسا ہوگا، سید ناصر شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ جو سیاستدان یا پارٹی پارلیمنٹ میں یقین نہیں رکھتی اس کا حشر عمران خان جیسا ہوگا، عمران خان  پتہ نہیں کس غلط فہمی میں ہیں کہ الیکشن ہوں گے تو وہ جیتیں گے۔ ناصر شاہ کا …

Read More »

ریاست کی رٹ چیلنج کرنے والوں کے ساتھ ریاستی قوانین کے مطابق نمٹنا ریاست کی آئینی ذمہ داری ہے، نیر بخاری

نیر بخاری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکریٹری جنرل نیر بخاری نے  کہا ہے کہ ریاست کی رٹ چیلنج کرنے والوں کے ساتھ ریاستی قوانین کے مطابق نمٹنا حکومت اور ریاست کی آئینی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے کہا کہ  کسی کو لاقانونیت پھیلانے اور گھیراؤ جلاؤ کی ٹھیکیداری …

Read More »

عمران خان دوبارہ دھرنے کا سوچ رہے وزیرداخلہ کے پاس آنسو گیس کا وافر اسٹاک موجود ہے۔ خرم دستگیر

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ عمران خان دوبارہ دھرنے کا سوچ رہے ہیں، وزیر داخلہ کے پاس آنسو گیس کا ابھی بھی وافر اسٹاک موجود ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

عمران خان قوم تم سے تاریخی مہنگائی، غربت اور بیروزگاری کا حساب مانگ رہی ہے۔ امتیاز شیخ

امتیاز شیخ

کراچی (پاک صحافت) امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ عمران خان قوم تم سے تاریخی مہنگائی، غربت اور بے روزگاری کا حساب مانگ رہی ہے۔ تمہاری نااہلی اور نالائقی کی وجہ سے آج بے روزگاری اور مہنگائی عروج پر ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے عمران خان …

Read More »

عمران خان پتہ نہیں کس غلط فہمی میں ہیں کہ الیکشن ہوں گے تو وہ جیتیں گے۔ ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ عمران خان پتہ نہیں کس غلط فہمی میں ہیں کہ الیکشن ہوں گے تو وہ جیتیں گے۔ انہیں یہ غلط فہمی اب اپنے ذہن سے نکال لینی چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر سندھ سید ناصر حسین شاہ عمران خان …

Read More »

کان کھول کر سن لیں، الیکشن اگست 2023ء میں ہوں گے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان کان کھول کر سن لیں، الیکشن اپنے مقررہ وقت اگست 2023ء میں ہوں گے۔ حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے عمران خان کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے …

Read More »

ناکامی کے باعث عمران اور اسکے سرپرستوں کی نیندیں حرام ہوچکی ہیں۔ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد (پاک صحافت) سعد رفیق کا کہنا ہے کہ نام نہاد آزادی مارچ کی ناکامی کے باعث عمران اور اس کے سرپرستوں کی نیندیں حرام ہوچکی ہیں، حکومت نے عوام کو اس فتنے سے نجات دلایا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا …

Read More »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرتے تو مزید مہنگائی ہوتی۔ وزیر خزانہ

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ اگر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرتے تو مزید مہنگائی ہوتی، اس لئے ہمیں مجبورا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرنا پڑا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »

پرویز رشید کا عمران خان کو نوازشریف کی شاگردی اختیار کرنے کا مشورہ

پرویز رشید

لاہور (پاک صحافت) پرویز رشید کا کہنا ہے کہ حکومت چلانا اور سیاست کرنا عمران خان کے بس کی بات نہیں، انہیں اس کے لئے نواز شریف کی شاگردی اختیار کرنی چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید نے کہا ہے کہ خان صاحب کو حکومت …

Read More »