پاکستان

استحکام کا معاملہ حل ہوچکا ہے، 17 اکتوبر تک معاملات بہتر ہوجائیں گے، شاہ خاقان عباسی

شاہد خاقان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ استحکام کا معاملہ حل ہوچکا ہے، 17 اکتوبر تک معاملات بہتر ہوجائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ سابق حکمرانوں نے ملک کو تباہ کردیا ہے، عمران خان …

Read More »

عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلا ف اربوں روپے کی کرپشن کے ایسے ثبوت موجود ہیں کہ یہ لوگ انکار ہی نہیں کرسکتے ، وزیر داخلہ

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان، بشریٰ بی بی اور فرح گوگی کے خلاف اہم انکشاف کر دیے۔  وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلا ف اربوں روپے کی کرپشن کے ایسے …

Read More »

لوڈشیڈنگ کے خاتمے کیلئے مل کر کام کرنا ہے، عوامی مشکلات کو کم ہونا چاہیے، وزیر اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ لوڈشیڈنگ کے خاتمے کیلئے مل کر کام کرنا ہے، عوامی مشکلات کو کم ہونا چاہیے۔ دوسری جانب وزیراعظم شہباز شریف نے بجٹ اور توانائی کی صورتحال پر اجلاس بلالئے ہیں، حکومتی معاشی اور توانائی ٹیم کو حکام نے …

Read More »

عمران خان ایک بار پھر افواج پاکستان سے رجوع کرنے کی کوشش کرر رہے ہیں، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت)  وزیر دفاع خواجہ آصف نے انکشاف کیا ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان ایک بار پھر افواج پاکستان سے رجوع کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ خیال رہے کہ انہوں نے یہ انکشاف ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام …

Read More »

قومی اسمبلی کے رکن عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے

عامر لیاقت

کراچی (پاک صحافت) قومی اسمبلی کے رکن عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے۔ عامر لیاقت کے ملازم کے مطابق عامر لیاقت حسین کے کمرے کا دروازہ بند تھا جسے گھر کے ملازمین کافی دیر سے کھٹکھٹا رہے تھے۔اسپتال ذرائع کے مطابق ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ عامر لیاقت کو مردہ …

Read More »

وزیراعظم کیجانب سے میٹرو بس کے کرائے میں کمی کا اعلان

وزیراعظم شہبازشریف

لاہور (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے بڑھتی ہوئی مہنگائی میں عوام کو ریلیف دینے کے لئے میٹرو بس کے کرایوں میں کمی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم میاں شہباز شریف نے لاہور میٹروبس سروس کے کرائے میں کمی کا اعلان کر دیا۔ وزیراعظم نے لاہور …

Read More »

ملکی مسائل کا حل انتخابات میں نہیں ہے۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ملک کو درپیش موجودہ مسائل کا حل جلد انتخابات میں نہیں بلکہ اتحادی حکومت کا اپنی مدت پوری کرنے میں ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے …

Read More »

ملک بھر میں دکانیں اور بازار رات ساڑھے آٹھ بجے بند کرنے کا فیصلہ

بازار

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک کو درپیش توانائی بحران پر قابو پانے کے لئے تمام بازار اور دکانوں کو رات ساڑھے آٹھ بجے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس سے صوبوں نے بھی اتفاق کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس ہوا …

Read More »

ایک امریکی سیاستدان نے پاکستان کی تقسیم کا مطالبہ کیا

امریکی

واشنگٹن {پاک صحافت} ایک امریکی سیاست دان نے کہا کہ اگر پاکستان ٹوٹ گیا اور بلوچستان آزاد ہو گیا تو امریکہ افغانستان میں اس کا فائدہ اٹھا سکتا ہے۔ ریپبلکن سیاستدان باب لانسیا نے ٹویٹ کیا کہ اگر واشنگٹن اسلام آباد کے بجائے افغانستان کے ساتھ شراکت داری کرتا تو …

Read More »

ایران نے سندھ کے زرعی سیکٹر میں 25 ملین ڈالر سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ منظور وسان

منظور وسان

کراچی (پاک صحافت) منظور وسان کا کہنا ہے کہ ایران نے سندھ کے زرعی سیکٹر اور دیگر شعبوں میں 25 ملین ڈالر سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ کرلیا، جس پر جلد کام شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مشیرزراعت سندھ منظور وسان سے ایران کے قونصل جنرل حسن نوریان کی وسان ہاؤس …

Read More »