یوسف رضا گیلانی

میں حیران ہوں کہ پی ٹی آئی والے الیکشن لڑ کیوں رہے ہیں؟ یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ میں حیران ہوں کہ پی ٹی آئی والے الیکشن لڑ کیوں رہے ہیں؟

تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ میں متفقہ وزیراعظم تھا لیکن مجھے نااہل کر دیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ اسپیکر نے کہا کہ آپ صرف اپنے استعفوں کی آکر تصدیق کر دیں، شاہ محمود قریشی خود اسمبلی نہیں جاتے۔

واضح رہے کہ یوسف رضا گیلانی نے مزید کہا کہ معاہدے ریاستوں کے درمیان ہوتے ہیں، جو معاہدے ہوئے ان پر عملدرآمد کرنا ریاست کا کام ہے۔ یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ الیکشن کمیشن آزاد ہے، ملک میں آئین اور قانون کی حکمرانی ہونی چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں

سی پیک معاہدوں کی راہ میں حائل رکاوٹ برداشت نہیں۔ احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ سی پیک معاہدوں کی راہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے