پاکستان

حکومت نے حساس اور خفیہ معلومات کی تشہیر کا نوٹس لے لیا

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے حساس اور خفیہ معلومات کی غیرمجاز تشہیر کا نوٹس لے لیا۔ وفاقی حکومت نے حساس اور خفیہ معلومات کی غیرمجاز تشہیر کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بالخصوص سوشل میڈیا پر حساس …

Read More »

وزیر خارجہ اسحاق ڈار بیجنگ پہنچ گئے

اسلام آباد (پاک صحافت) نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ محمد اسحاق ڈار چین کے دارالحکومت بیجنگ پہنچ گئے۔ ڈائریکٹر جنرل، سفیر وانگ فو کانگ اور چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے ان کا استقبال کیا۔ چین میں اسحاق ڈار چینی وزیرِ خارجہ کے ساتھ پاک چین وزرائے …

Read More »

مریم نواز کو فالو کرتے ہوئے کے پی کے اور سندھ میں بھی روٹی سستی ہوئی۔ صوبائی وزیر اطلاعات

عظمی بخاری

نارووال (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ مریم نواز کو فالو کرتے ہوئے کے پی کے اور سندھ میں بھی روٹی سستی ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے صوبائی وزیر اطلاعات نے کہا کہ جس صوبے کے پاس …

Read More »

بانی پی ٹی آئی کو بھارت بھیج دیں تاکہ وہاں کی ترقی بھی پنکچر ہوجائے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

نارووال (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو بھارت بھیج دیں تاکہ وہاں کی ترقی بھی پنکچر ہوجائے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری بدقسمتی ہے بانی پی ٹی آئی جیسا …

Read More »

پیپلزپارٹی کا ذوالفقار بھٹو کی تصویر کرنسی نوٹ پر شائع کرنے کا مطالبہ

ذوالفقار علی بھٹو

لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے ذوالفقار علی بھٹو کی تصویر کرنسی نوٹ پر شائع کرنے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے زیر اہتمام ’’بھٹو ریفرنس اور تاریخ‘‘ کی مناسبت سے لاہور میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا ہے، جس کے …

Read More »

ہم جمہوری لوگ ہیں، نہیں چاہتے کہ صوبے میں گورنر راج لگے۔ گورنر خیبرپختونخوا

فیصل کریم کنڈی

ڈیرہ اسماعیل خان (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ ہم جمہوری لوگ ہیں، نہیں چاہتے کہ صوبے میں گورنر راج لگے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی اگر سیاسی طور پر شہید بننا چاہتا ہے …

Read More »

مسائل کے حل کیلئے سیاستدانوں کو ایک دوسرے سے ہاتھ ملانا پڑے گا۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

لاہور (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ مسائل کے حل کیلئے سیاستدانوں کو ایک دوسرے سے ہاتھ ملانا پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں “بھٹو ریفرنس اور تاریخ“ کے عنوان سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ سیمینار میں …

Read More »

پی ٹی آئی بند گلی میں چلی گئی، مذاکرات کے دروازے بند ہوچکے۔ عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی بند گلی میں چلی گئی، مذاکرات کے دروازے ہی نہیں کھڑکیاں اور روشندان بھی بند ہوچکے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر جاری بیان میں سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ کوئی ادارہ …

Read More »

پاکستان پارٹی کے عہدیدار: خطے میں دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لیے تہران، اسلام آباد اور کابل کے تعاون کی ضرورت ہے

پاکستان

پاک صحافت جماعت اسلامی پاکستان کے رہنما نے خطے میں دہشت گردی کے رجحان کو فروغ دینے میں امریکہ کے کردار کو ذمہ دار قرار دیتے ہوئے دہشت گردی کے مشترکہ خطرے کے خلاف تہران، اسلام آباد اور کابل کے درمیان قریبی تعاون پر زور دیا۔ پاک صحافت کی رپورٹ …

Read More »

پاک افغان بارڈر ایریا میں تمام اسٹیک ہولڈرز سے بات چیت کیلئے اعلی سطح کا وفد تشکیل

سرفراز بگٹی

کوئٹہ (پاک صحافت) وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے پاک افغان بارڈر ایریا چمن میں تمام اسٹیک ہولڈرز سے بات چیت کے لیے اعلی سطح کا وفد تشکیل دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت پاک افغان بارڈ صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطح …

Read More »