پاکستان

ایرانی صدر کے انتقال پر پوری قوم افسردہ ہے۔ وزیر قانون

اعظم نذیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ایرانی صدر کے انتقال پر پوری قوم افسردہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ ایرانی صدر سمیت دیگر کی موت بہت افسوسناک ہے، ایرانی …

Read More »

پاکستان اور ترکیہ کا دفاعی سمیت دیگر شعبوں میں تعاون جاری رکھنے کا اعادہ

پاکستان ترکی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ترک ہم منصب سے ملاقات کے بعد کہا ہے کہ دونوں ممالک میں دفاع اور تجارت سمیت دیگرشعبوں میں تعاون جارہی گا، دونوں ملکوں کے عوام کے ایک دوسرے سے مضبوط تعلقات ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس …

Read More »

پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات حتمی مراحل میں داخل ہوگئے

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کےدرمیان نئے قرض پروگرام کے لیے مذاکرات حتمی مراحل میں داخل ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اس سے قبل تکنیکی سطح کے مذاکرات ہوئے تاہم اب پالیسی سطح کے مذاکرات جاری ہیں۔ اس …

Read More »

این اے 148 ملتان میں پیپلز پارٹی کے علی قاسم گیلانی نے میدان مار لیا

پولنگ انتخابات

ملتان (پاک صحافت) ملتان سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 148 پر ہونے والے ضمنی انتخاب میں پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے پیپلز پارٹی کے علی قاسم گیلانی نے میدان مارلیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے سید علی قاسم گیلانی 85850 ووٹ لے کر …

Read More »

شاہد خاقان عباسی کا ایرانی صدر کے انتقال پر اظہار افسوس

شاہد خاقان

نارووال (پاک صحافت) سینئر سیاسی رہنما شاہد خاقان عباسی نے ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے پر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابراہیم رئیسی کے حادثاتی موت پر انتہائی دکھ اور افسوس ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شاہد خاقان عباسی نے ایرانی …

Read More »

پیپلز پارٹی کا ایرانی صدر کے انتقال پر اظہار تعزیت

یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے میں انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ یوسف رضا گیلانی نے ایرانی صدر، وزیرِ خارجہ اور دیگر حکام کے اہلخانہ کے ساتھ اظہار تعزیت کیا ہے۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضاگیلانی …

Read More »

پاکستان کی ترکیہ کیلئے اہمیت کچھ مختلف ہے، ترک وزیر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترک وزیرِ خارجہ حاقان فدان نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترکیہ کیلئے اہمیت کچھ مختلف ہے۔ اسلام آباد میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترک وزیر خارجہ نے کہا کہ وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کے ساتھ ملاقات انتہائی مفید …

Read More »

صدر ابراہیم رئیسی کے جانے سے امت مسلمہ کا نقصان ہوا، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب

اسلام آباد (پاک صحافت) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی شہادت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر ابراہیم رئیسی کے جانے سے امت مسلمہ کا نقصان ہوا ہے۔ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کے عوام …

Read More »

ایرانی صدر کے انتقال پر پاکستان میں قومی پرچم سرنگوں

اسلام آباد (پاک صحافت) ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا ہیلی کاپٹر حادثے میں انتقال پر ملک بھر میں سوگ کے اعلان کے بعد پاکستانی سرکاری عمارات پر قومی پرچم سرنگوں کردیا گیا۔ پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی شہادت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے ملک …

Read More »

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ترک وزیرِ خارجہ کی ملاقات

(پاک صحافت) پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے ترکیہ کے وزیرِ خارجہ ہاکان فیدان نے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامیہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف اور ترک وزیرِ خارجہ نے ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال …

Read More »