پاکستان

آرمی چیف کی تعیناتی پر بے چینی صرف عمران خان کو ہے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی پر سب سے زیادہ بے چینی صرف عمران خان کو ہے، اس کے علاوہ کسی کو کوئی بے چینی نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں …

Read More »

اقوام متحدہ کی خصوصی سفیر اینجلینا جولی مزید دو روز پاکستان رہیں گی

انجلینا جولی

کراچی (پاک صحافت) اقوام متحدہ کی خصوصی سفیر اداکارہ انجلینا جولی اس وقت پاکستان کے دورے پر ہیں جبکہ مزید دو روز تک ان کے پاکستان میں رہنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کی خصوصی سفیر، ہالی وڈ اداکارہ اینجلینا جولی کے مزید دو روز پاکستان میں قیام …

Read More »

سیلاب متاثرین کیساتھ زیادتی نہیں ہونے دیں گے۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ سیلاب متاثرین کے ساتھ کسی صورت کسی قسم کی زیادتی نہیں ہونے دیں گے، وفاقی حکومت متاثرین کو بھرپور امداد دے رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت شازیہ مری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »

عمران خان کا جھوٹ بولنے کے سوا کوئی دوسرا کام ہی نہیں۔ رانا مشہود

رانا مشہود

لاہور (پاک صحافت) رانا مشہود کا کہنا ہے کہ اس وقت عمران خان کا مخالفین کے خلاف جھوٹ بولنے اور الزام تراشی کے سوا کوئی دوسرا کام ہی نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رانا مشہود نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا …

Read More »

ملک اس وقت انتہائی سخت بحران سے گزر رہا ہے۔ وزیر منصوبہ بندی

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ملک اس وقت تاریخ کے انتہائی سخت بحران سے گزر رہا ہے، تمام جماعتوں اور اداروں کو متحد ہوکر بحران سے نمٹنے کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے ایک تقریب …

Read More »

سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سرگرمیاں تیزی کیساتھ جاری ہیں۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ صوبے بھر میں سندھ حکومت کی جانب سے سیلاب متاثرین کے لئے امدادی سرگرمیاں تیزی کے ساتھ جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت حکومت کا …

Read More »

پی ٹی آئی والے ڈی چوک آنے کی ضد نہ کریں۔ رانا ثناءاللہ کی وارننگ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے ڈی چوک آنے کی ضد نہ کریں ورنہ ہماری طرف سے پورا انتظام تیار ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ جو صوبے لانگ مارچ کو سپورٹ …

Read More »

عالمی رہنماوں سے ملاقاتوں میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے آگاہ کیا۔ وزیراعظم

شہبازشریف

نیویارک (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے دوران عالمی رہنماوں سے ملاقاتوں میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے آگاہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا …

Read More »

ہم ایک آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ کرتے ہیں۔ وزیر خارجہ

بلاول بھٹو

نیویارک (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ہم ایک ایسی آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ کرتے ہیں کہ جس کا دارالخلافہ بیت المقدس ہو۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ اسرائیل کے غاصبانہ قبضے اور ظلم کے شکار مظلوم …

Read More »

پاکستان کی کہانی دنیا کو سنانے کیلئے نیویارک آیا ہوں۔ وزیرِاعظم

شہباز شریف

نیویارک (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں حالیہ سیلاب سے ہونے والی تباہی کی کہانی دنیا کو سنانے کیلئے نیویارک آیا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان …

Read More »