پاکستان

عام انتخابات سے قبل نواز شریف پاکستان میں ہوں گے۔ طلال چوہدری

طلال چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ عام انتخابات سے قبل ن لیگ کے قائد نواز شریف پاکستان میں ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ لانگ مارچ کی تاریخ نہ …

Read More »

دھاندلی سے مسلط ہونے والا اب صاف شفاف انتخابات کا مطالبہ کر رہا ہے۔ اسلم غوری

اسلم غوری

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلم غوری کا کہنا ہے کہ دھاندلی سے مسلط ہونے والا اب صاف شفاف انتخابات کا مطالبہ کررہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف کے ترجمان اسلام غوری نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران نیازی کا قبل از وقت انتخابات …

Read More »

سیر ت النبی ﷺ پر عمل میں ہی دنیا و آخرت کی فلاح ہے۔ گورنرسندھ

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا کہنا ہے کہ سیر ت النبی ﷺ پر عمل میں ہی دنیا و آخرت کی فلاح ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر ہاﺅس میں میلادالنبی ﷺ کی پرنور محفل میں گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج …

Read More »

شکست کے بعد الزام لگانا پی ٹی آئی کا وطیرہ ہے۔ عبدالحکیم بلوچ

عبدالحکیم بلوچ

کراچی (پاک صحافت) عبدالحکیم بلوچ کا کہنا ہے کہ الیکشن میں شکست کے بعد دھاندلی کا الزام لگانا پی ٹی آئی کا وطیرہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور این اے 237 کے کامیاب امیدوار عبدالحکیم بلوچ نے کہا ہے کہ این اے 237 کے ضمنی …

Read More »

نوازشریف جس وقت چاہیں ملک آسکتے ہیں۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف جس وقت چاہیں ملک آسکتے ہیں، انہیں کوئی نہیں روک سکتا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی …

Read More »

وزیراعظم کیجانب سے کرپٹ افسران کی فہرست مرتب کرنے کی ہدایت

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے کرپٹ افسران کی فہرست مرتب کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس کا اعلامیہ سامنے آگیا ہے۔ کابینہ اجلاس میں پاور ڈویژن نے بجلی چوری اور نقصانات کم کرنے کےلیے حکمت …

Read More »

پی ٹی آئی کی ممنوعہ فنڈنگ ڈیوڈ فینٹن کے ذریعے استعمال کی جارہی۔ مصدق ملک

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) مصدق ملک کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی ممنوعہ فنڈنگ ڈیوڈ فینٹن کے ذریعے استعمال کی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیٹ فلیکس سے منسوب کرکے ن لیگ اور ملک …

Read More »

شہدائے سانحہ کارساز کی قربانیوں کو کسی صورت نہیں بھلا سکتے۔ قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (پاک صحافت) قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ شہدائے سانحہ کارساز کی قربانیوں کو کسی صورت نہیں بھلا سکتے۔ تفصیلات کے مطابق مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے سانحہ کارساز کی 15 ویں برسی کے موقع پر خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے کہا …

Read More »

الیکشن کمیشن کا پنجاب حکومت کیخلاف ریفرنس بھیجنے کا اعلان خوش آئند ہے۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لندن (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کا پنجاب حکومت کے خلاف سپریم کورٹ ریفرنس بھیجنے کا اعلان خوش آئند ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب حکومت آئین …

Read More »

جلد ڈالر کی قیمت اصل ویلیو پر آجائے گی۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

لندن (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ جلد ڈالر کی قیمت اصل ویلیو پر آجائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات اچھے رہے۔ انہوں نے کہا کہ …

Read More »