مشرق وسطیٰ

اسرائیلی آبادکاری کیخلاف پُرامن مظاہرین پر فائرنگ، فلسطینی شہید

فلسطینی شھید

تل ابیب {پاک صحافت} اسرائیلی قابض فورسز نے مغربی کنارے کے شہر نابلس کے مشرق میں بیت دجان گاؤں کے قریب پرامن احتجاج میں حصہ لینے والے فلسطینی شخص کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔ فلسطینی وزارت صحت نے تصدیق کی کہ اسرائیلی فورسز نے پرامن فلسطینی مظاہرین کی طرف …

Read More »

تہران کے ساتھ معاہدے پر دستخط کرنے میں بیجنگ کا کیا مقصد تھا؟

ایران-چین

کراچی {پاک صحافت} پاکستان کے ایک ڈیلی اخبار نے 27 مارچ کو تہران میں ایران اور چین کے وزرائے خارجہ کے ذریعہ ہونے والے 25 سالہ معاہدہ کے فوائد کا جائزہ لیا۔ دستخطی تقریب کے بعد چینی وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران کے ساتھ تعلقات موجودہ صورتحال سے متاثر …

Read More »

فلسطین میں انتخابی عمل کی فضا کیوں متاثر ہوسکتی ہے؟

فلسطین میں انتخابی فضا

بیت المدس {پاک صحافت} فلسطین میں اتحاد برائے سالمیت اور احتساب ‘امان’ نے فلسطین اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس پر زور دیا ہے کہ وہ انتخابات سے قبل سرکاری اداروں میں نئی تعیناتیاں اور عہدوں پر ترقیاتی کا سلسلہ بند کریں۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق ‘امان’ اتحاد کی طرف سے …

Read More »

سعودی حکومت نے کیا 54 ائمہ جماعت اورخطبا کو برطرف

مکہ مکرمہ

ریاض (پاک صحافت) سعودی حکومت نے مکہ مکرمہ اور جدہ کی مساجد کے 54 ائمہ اور خطبا کو عہدوں سے برطرف کردیا۔ وزارت مذہبی امور نے برطرفی کے احکامات جاری کرتے ہوئے دیگر اداروں کو بھی ان تمام افراد سے لاتعلق رہنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ وزارت مذہبی امور …

Read More »

مجلس قانون ساز کے انتخابات کے لیے حماس نے جمع کرائے نامزدگی کاغذات

حماس

مقبوضہ بیت المقدس (پاک صحافت) حماس نے مجلس قانون ساز کے انتخابات کے لیے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔ فلسطینی ذرائع ابلاغ سے ومصول ہونے والی رپورٹ کے مطابق حماس کے رہنماؤں نے پیر کے روز غزہ اور مغربی کنارے کے شہر البیرہ میں اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔ …

Read More »

سعودی عرب میں باپند سلاسل حماس رہنماوں کی رہائی کے لئے غزہ میں مظاہرے

پابند سلاسل رہنما

غزہ {پاک صحافت} گذشتہ روز فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں ہزاروں افراد نے سعودی عرب کی جیلوں میں قید فلسطینیوں کی رہائی کے لیے مظاہرے کیے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق غزہ کی پٹی میں ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں شرکا نے سعودی عرب کی جیلوں میں قید اسلامی …

Read More »

مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں افطار اور اعتکاف کی اجازت نہیں

اعتکاف

ریاض {پاک صحافت} سعودی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں افطار کے اجتماعات اور اعتکاف کی اجازت نہیں ہو گی۔ سعودی گزٹ کی رپورٹ کے مطابق دونوں مساجد کے امور کے سربراہ شیخ عبد الرحمٰن السدیس نے کہا کہ ایوان صدر …

Read More »

سعودی عرب کی ارامکو آئل کمپنی یمن کے اہداف کی فہرست میں شامل

ارامکو

ریاض {پاک صحافت} یمنی فورسز نے ارامکو آئل کمپنی کو اپنے اہداف کی فہرست میں رکھنے کے بعد یہ گیند سعودی جارحیت پسندوں کے ہاتھوں میں دے دی، کیونکہ انہوں نے سعودی عرب کی جارحیت کے چھ سالوں میں  نئی روک تھام مساوات انجام دینے کا وعدہ کیا تھا۔ یمنی …

Read More »

۶ سالہ سعودی اتحاد کے حملوں نے یمن کے 2500 تربیتی مراکز کو تباہ کیا

ویران یمن

صنعا {پاک صحافت} گذشتہ چھ برسوں میں سعودی اتحاد کے حملوں کے دوران یمن کو ہونے والے کچھ نقصانات کا یمنی عہدے داروں نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ چھ سالوں میں یمن میں 2500 سے زیادہ تربیت گاہوں کو تباہ کردیا گیا ہے۔ یمن پر سعودی اتحاد کے حملے …

Read More »

ایران چین معاہدے نے واشنگٹن کی محنت پر پھیرا پانی

نیویارک {پاک صحافت} ایران اور چین کے بیچ ہونے والے 25 سالہ معاہدہ نے امریکہ کی اس محنت پر پانی پھیر دیا ہے جس میں واشنگٹن ایران کو الگ تھلگ کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔ نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق چین نے 25 سال تک ایران میں سرمایہ …

Read More »