مشرق وسطیٰ

اسرائیل کی غنڈہ گردی کے باوجود ماہ صیام میں مسجد اقصیٰ نمازیوں اور عبادت گزاروں کے لیے کھلی رہے گی

شیخ ناجح بکیری

بیت المقدس {پاک صحافت} مقبوضہ بیت المقدس میں اسلامی اوقاف کے ڈپٹی ڈائریکٹر الشیخ ناجح بکیرات نے کہا ہے کہ صہیونی ریاست کی غنڈہ گردی کے باوجود ماہ صیام میں مسجد اقصیٰ کو نمازیوں اور عبادت گزاروں کے لیے کھلا رکھا جائے گا۔ الشیخ ناجح بکیرات نے ایک پریس بیان …

Read More »

اسرائیل کے ساتھ تعلقات سے مشرق وسطیٰ خطے کو زبردست فائدے

فیصل بن فرحان

ریاض{پاک صحافت} سعودی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ معمول کے تعلقات سے مشرق وسطیٰ خطے کے لیے ‘زبردست فائدے’ ہوں گے۔ فرانسیسی خبررساں ادارے ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ اس طرح کا کوئی بھی معاہدہ اسرائیل-فلسطین امن عمل …

Read More »

صہیونی دُشمن کی مسجد اقصیٰ کو ہم سے چھیننے کی سازش، خالد زبارقہ

خالد زبارقہ

بیت المقدس {پاک صحافت} فلسطین کے سرکردہ قانون دان خالد زبارقہ نے کہا ہے کہ صہیونی دُشمن مسجد اقصیٰ کو ہم سے چھیننے کی سازش کر رہا ہے جب کہ قبلہ اول کی سرپرستی کرنے والے ممالک بالخصوص اردن اس حوالے سے اپنی ذمہ داریوں کی انجام دہی کے بجائے …

Read More »

تحریک فتح کے منحرف لیڈر ناصر القدوہ کا بیان مسترد

تحریک فتح

غزہ پٹی {پاک صحافت}اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ نے تحریک فتح کے منحرف لیڈر ناصر القدوہ کے اس بیان کو سیاسی اور قومی اعتبار سے ایک بڑی غلطی قرار دیتے ہوئے اس بیان کو مسترد کر دیا ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ ناصر القدوہ کا بیان سراسر صہیونی دشمن کے …

Read More »

ترکی اور مصر کی قربت ہمارے لیے خوش آئند ہے، اسماعیل ھنیہ

اسماعیل ھنیہ

غزہ پٹی {پاک صحافت} اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے ترکی اور مصر کے درمیان کشیدگی میں کمی اور دونوں ممالک میں بڑھتی قربت کا خیر مقدم کیا ہے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اسماعیل ھنیہ نے ایک بیان میں کہا کہ ترکی اور مصر …

Read More »

جوہری معاہدے کی بحالی کیلئے امریکا نے ‘سنجیدہ کوششیں’ نہیں کیں، روحانی

روحانی

تھران {پاک صحافت} ایران کے صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ تہران نے اب تک جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے امریکا کی طرف سے ‘کوئی سنجیدہ کوششیں’ نہیں دیکھی ہیں۔ ان کا یہ بیان ان رپورٹس کے بعد سامنے آیا ہے جن میں کہا گیا کہ بائیڈن انتظامیہ …

Read More »

دہشتگرد تنظیم کے حق میں نعرے لگانے والا شخص مسجد الحرام سے گرفتار

مسجد الحرام

ریاض {پاک صحافت} سعودی حکام نے مسجد الحرام سے دہشت گرد تنظیم کے حق میں نعرے لگانے والے مسلح شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔ سعودی پریس ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ شخص کو مسجدالحرام کی سیکیورٹی فورس نے 30 مارچ کو گرفتار کیا تھا۔ مکہ پولیس کے ترجمان نے سعودی پریس …

Read More »

ینمی انصار اللہ کا مغربی مآرب میں نئے فوجی اڈوں پر کنٹرول

مآرب

صنعا {پاک صحافت} یمنی انصاراللہ تحریک جمعرات کے روز مغربی مأرب میں نئے فوجی اڈوں پر کنٹرول حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی۔ المیادین نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق یمنی ذرائع ابلاغ نے اس ملک کے صوبہ مأرب میں انصاراللہ تحریک کی نئی کامیابیوں کی اطلاع دی ہے ،رپورٹ کے …

Read More »

اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے متعلق سعودی وزیر خارجہ کا اہم بیان

فیصل بن فرحان

ریاض {پاک صحافت} سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان بن عبد اللہ آل سعود نے جمعرات کی شام سی این این کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں تل ابیب کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے علاوہ امریکہ کے ساتھ سعودی عرب کے تعلقات پر بھی گفتگو کی،اسرائیل کے …

Read More »

اپریل فول منانے والوں کو عرب امارات نے کیا جیل میں ڈالنے کا فیصلہ

اپریل فول

ابوظہبی{ پاک صحافت} متحدہ عرب امارات نے اپریل فول منانے والوں کو خبردار کردیا ہے کہ اگر انہوں نے جھوٹ پھیلانے کا اقدام کیا تو انہیں قید کی سزا ہوسکتی ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات نے شہریوں کو جھوٹی افواہوں اور اپریل فول منانے پر …

Read More »